ثُمَّ صَدَقۡنٰہُمُ الۡوَعۡدَ فَاَنۡجَیۡنٰہُمۡ وَ مَنۡ نَّشَآءُ وَ اَہۡلَکۡنَا الۡمُسۡرِفِیۡنَ ﴿۹﴾
پھر ہم نے ان سے وعدہ سچا کر دیا تو ہم نے انھیں نجات دی اور اسے بھی جسے ہم چاہتے تھے اور ہم نے حد سے بڑھنے والوں کو ہلاک کر دیا۔[9]
|
لفظ / روٹ
|
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]
|
ثُمَّ
|
Then |
صَدَقْنَاهُمُ ص د ق |
We fulfilled (for) them |
الْوَعْدَ و ع د |
the promise |
فَأَنْجَيْنَاهُمْ ن ج و |
and We saved them |
وَمَنْ
|
and whom |
نَشَاءُ ش ي أ |
We willed |
وَأَهْلَكْنَا ه ل ك |
and We destroyed |
الْمُسْرِفِينَ س ر ف |
the transgressors |