اور کیا جن لوگوں نے کفر کیا یہ نہیں دیکھا کہ سارے آسمان اور زمین آپس میں ملے ہوئے تھے تو ہم نے انھیں پھاڑ کر الگ کیا اور ہم نے پانی سے ہر زندہ چیز بنائی، تو کیا یہ لوگ ایمان نہیں لاتے۔[30]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
اَوَلَمۡ
یَرَ
الَّذِیۡنَ
کَفَرُوۡۤا
اَنَّ
السَّمٰوٰتِ
وَالۡاَرۡضَ
کَانَتَا
رَتۡقًا
فَفَتَقۡنٰہُمَا
وَجَعَلۡنَا
مِنَ الۡمَآءِ
کُلَّ شَیۡءٍ
حَیٍّ
اَفَلَا
یُؤۡمِنُوۡنَ
کیا بھلا نہیں
دیکھا
ان لوگوں نے جنہوں نے
کفر کیا
کہ بےشک
آسمان
اور زمین
تھے وہ دونوں
ملے ہوئے
تو جدا جدا کر دیا ہم نے ان دونوں کو
اور بنائی ہم نے
پانی سے
ہر چیز
زندہ
کیا پھر نہیں
وہ ایمان لاتے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
اَوَلَمۡ
یَرَ
الَّذِیۡنَ
کَفَرُوۡۤا
اَنَّ
السَّمٰوٰتِ
وَالۡاَرۡضَ
کَانَتَا
رَتۡقًا
فَفَتَقۡنٰہُمَا
وَجَعَلۡنَا
مِنَ الۡمَآءِ
کُلَّ
شَیۡءٍ
حَیٍّ
اَفَلَا
یُؤۡمِنُوۡنَ
اور کیا نہیں
دیکھا
ان لوگوں نے
جنہوں نے کفر کیا
یقیناً
آسمان
اور زمین
وہ دونوں تھے
ملے ہوئے
تو پھاڑ کر جدا کردیا ہم نے اُن کو
اور بنایا ہم نے
پانی سے
ہر
چیز کو
زندہ
تو کیا نہیں
وہ ایمان لاتے
حافظ نذر احمد حفظه الله
اَوَ
لَمْ يَرَ
الَّذِيْنَ
كَفَرُوْٓا
اَنَّ
السَّمٰوٰتِ
وَالْاَرْضَ
كَانَتَا
رَتْقًا
فَفَتَقْنٰهُمَا
وَجَعَلْنَا
مِنَ الْمَآءِ
كُلَّ شَيْءٍ
حَيٍّ
اَفَلَا يُؤْمِنُوْنَ
کیا
نہیں دیکھا
وہ لوگ جو
انہوں نے کفر کیا
کہ
آسمان (جمع)
اور زمین
دونوں تھے
بند
پس ہم نے دونوں کو کھول دیا
اور ہم نے کیا
پانی سے
ہر شے
زندہ
کیا پس وہ ایمان نہیں لاتے ہو
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]