🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الفاظ وضاحت و مترادفات
سورة الأنبياء
کُلُّ نَفۡسٍ ذَآئِقَۃُ الۡمَوۡتِ ؕ وَ نَبۡلُوۡکُمۡ بِالشَّرِّ وَ الۡخَیۡرِ فِتۡنَۃً ؕ وَ اِلَیۡنَا تُرۡجَعُوۡنَ ﴿۳۵﴾
ہر جان موت کو چکھنے والی ہے اور ہم تمھیں برائی اور بھلائی میں مبتلا کرتے ہیں، آزمانے کے لیے اور تم ہماری ہی طرف لوٹائے جاؤ گے۔[35]
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]
كُلُّ
ك ل ل
Every
كَلَّ:کسی بے اختیار و ناتوان کی تربیت کے بوجھ کے لیے آتا ہے ۔
مترادفات Quran Mutaradif words.ثَقَل، حَمَل ، حِمْل، وَقَر ، وِقْر، وِزْر، اِصْر، كَلَّ، وزن ، موازین،
كُلَّمَا:کئی امور کا احاطہ کرنے کے لئے۔
مترادفات Quran Mutaradif words.اِذَا، اِذْ، لَمَّا، كُلَّمَا،
نَفْسٍ
ن ف س
soul
ذَائِقَةُ
ذ و ق
(will) taste
الْمَوْتِ
م و ت
[the] death
وَنَبْلُوكُمْ
ب ل و
And We test you
بَليٰ:یہ آزمائش سخت قسم کی ہوتی ہے اور بالعموم ایسے واقعات سے ہوتی ہے جس سے دوسرے بھی دیکھ سکے یعنی حوادث سے ہوتی ہے۔
مترادفات Quran Mutaradif words.بَليٰ، اِمْتَحَنَ، فَتَنَ، اِبْتَليٰ،
اِبْتَليٰ:کسی چیز کو الٹ پلٹ کرنا یا حالات کو دگرگوں کر کے جانچنا۔
بَلَيَ (يَبْلٰي):کسی چیز کا بوسیدہ اور پرانا ہونا۔
مترادفات Quran Mutaradif words.بَلَيَ (يَبْلٰي)، وَهِيَ، رَمَّ، رَفَتَ، نَخِرَ،
بِالشَّرِّ
ش ر ر
with [the] bad
شَرَّ:ہر وہ چیز جس سے انسان کراہت کرے۔
مترادفات Quran Mutaradif words.بِئْسَ، شَرَّ، سَاءَ، قَبِحَ،
وَالْخَيْرِ
خ ي ر
and [the] good
خَیْر:ہر بھلی بات کام یا آدمی کے لیے۔
مترادفات Quran Mutaradif words.نِعْمَ، خَیْر، حَسُنَ، مُثْلٰی، جَمِیْل،
خِيَرَة:دو یا زیادہ چیزوں میں سے ایک کا انتخاب کر لینے کا اختیار۔
مترادفات Quran Mutaradif words.خِيَرَة، مَلْك، وَلَايَة، اَمْكَنَ،
فِتْنَةً
ف ت ن
(as) a trial
فَتَنَ:بذات خود سخت مگر دل کشی سے ہوتی ہے۔ یعنی بالعموم ایسی چیزوں سے ہوتی ہے جن سے انسان کا دلی لگاؤ ہو۔ دوسرے تو کیا بسا اوقات خود مفتون کو بھی اس آزمائش کا پتہ نہیں چلتا کہ وہ اس میں مبتلا ہے۔
مترادفات Quran Mutaradif words.بَليٰ، اِمْتَحَنَ، فَتَنَ، اِبْتَليٰ،
فِتْنَة:الزام سے یکسر انکار کر دینے کے لیے آتا ہے۔
مترادفات Quran Mutaradif words.فِتْنَة، عَذَرَ،
وَإِلَيْنَا
and to Us
تُرْجَعُونَ
ر ج ع
you will be returned