اور ان کے نبی نے ان سے کہا بے شک اس کے بادشاہ ہونے کی نشانی یہ ہے کہ تمھارے پاس وہ صندوق آجائے گا جس میں تمھارے رب کی طرف سے ایک تسلی ہے اور اس میں سے چند باقی ماندہ چیزیں ہیں جو موسیٰ کی آل اور ہارون کی آل نے چھوڑا تھا، فرشتے اسے اٹھائے ہوئے ہوں گے، بے شک اس میں تمھارے لیے یقینا ایک نشانی ہے، اگر تم مومن ہو۔[248]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَقَالَ
لَہُمۡ
نَبِیُّہُمۡ
اِنَّ
اٰیَۃَ
مُلۡکِہٖۤ
اَنۡ
یَّاۡتِیَکُمُ
التَّابُوۡتُ
فِیۡہِ
سَکِیۡنَۃٌ
مِّنۡ رَّبِّکُمۡ
وَبَقِیَّۃٌ
مِّمَّا
تَرَکَ
اٰلُ مُوۡسٰی
وَاٰلُ ہٰرُوۡنَ
تَحۡمِلُہُ
الۡمَلٰٓئِکَۃُ
اِنَّ
فِیۡ ذٰلِکَ
لَاٰیَۃً
لَّکُمۡ
اِنۡ
کُنۡتُمۡ
مُّؤۡمِنِیۡنَ
اور کہا
انہیں
ان کے نبی نے
بیشک
نشانی
اس کی بادشاہت کی
کہ
آجائے گا تمہارے پاس
تابوت / صندوق
جس میں
تسکین ہے
تمہارے رب کی طرف سے
اور باقی ماندہ ہے
اس میں سے جو
چھوڑ گئے
آل موسیٰ
اور آل ہارون
اٹھائے ہوئے ہوں گے اسے
فرشتے
بیشک
اس میں
البتہ ایک نشانی ہے
تمہارے لیے
اگر
ہو تم
ایمان لانے والے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَقَالَ
لَہُمۡ
نَبِیُّہُمۡ
اِنَّ
اٰیَۃَ
مُلۡکِہٖۤ
اَنۡ
یَّاۡتِیَکُمُ
التَّابُوۡتُ
فِیۡہِ
سَکِیۡنَۃٌ
مِّنۡ رَّبِّکُمۡ
وَبَقِیَّۃٌ
مِّمَّا
تَرَکَ
اٰلُ مُوۡسٰی
وَاٰلُ ہٰرُوۡنَ
تَحۡمِلُہُ
الۡمَلٰٓئِکَۃُ
اِنَّ
فِیۡ ذٰلِکَ
لَاٰیَۃً
لَّکُمۡ
اِنۡ
کُنۡتُمۡ
مُّؤۡمِنِیۡنَ
اور کہا
ان کے لیے
ان کے نبی نے
یقیناً
نشانی
اس کی بادشاہت کی
یہ کہ
آجائے گا تمہارے پاس
صند وق
اس میں
سکینت ہو گی
تمہارے رب کی طرف سے
اور باقیا ت
اس میں سے جو
چھوڑا
آل ِموسی نے
اور آلِ ہارون نے
اٹھاکرلا ئیں گے اس کو
فرشتے
بلا شبہ
اس میں
یقینا ًنشانی ہے
تمہارے لیے
اگر
ہو تم
مو من
حافظ نذر احمد حفظه الله
وَقَالَ
لَهُمْ
نَبِيُّهُمْ
اِنَّ
اٰيَةَ
مُلْكِهٖٓ
اَنْ
يَّاْتِيَكُمُ
التَّابُوْتُ
فِيْهِ
سَكِيْنَةٌ
مِّنْ
رَّبِّكُمْ
وَبَقِيَّةٌ
مِّمَّا
تَرَكَ
اٰلُ مُوْسٰى
وَ
اٰلُ ھٰرُوْنَ
تَحْمِلُهُ
الْمَلٰٓئِكَةُ
اِنَّ
فِيْ ذٰلِكَ
لَاٰيَةً
لَّكُمْ
اِنْ
كُنْتُمْ
مُّؤْمِنِيْنَ
اور کہا
انہیں
ان کا نبی
بیشک
نشانی
اس کی حکومت
کہ
آئے گا تمہارے پاس
تابوت
اس میں
سامان تسکیں
سے
تمہارا رب
اور بچی ہوئی
اس سے جو
چھوڑا
آل موسیٰ
اور
آل ہارون
اٹھائیں گے اسے
فرشتے
بیشک
اس میں
نشانی
تمہارے لیے
اگر
تم
ایمان والے
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]