🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الفاظ وضاحت و مترادفات
سورة الحج
ذٰلِکَ بِاَنَّ اللّٰہَ ہُوَ الۡحَقُّ وَ اَنَّہٗ یُحۡیِ الۡمَوۡتٰی وَ اَنَّہٗ عَلٰی کُلِّ شَیۡءٍ قَدِیۡرٌ ۙ﴿۶﴾
یہ اس لیے ہے کہ اللہ ہی حق ہے اور (اس لیے) کہ وہی مردوں کو زندہ کرے گا اور (اس لیے) کہ وہ ہر چیز پر پوری طرح قادر ہے۔[6]
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]
ذَلِكَ
That
بِأَنَّ
(is) because
اللَّهَ
أ ل ه
Allah
هُوَ
He
الْحَقُّ
ح ق ق
(is) the Truth
وَأَنَّهُ
And that He
يُحْيِي
ح ي ي
[He] gives life
الْمَوْتَى
م و ت
(to) the dead
وَأَنَّهُ
and that He
عَلَى
(is) over
كُلِّ
ك ل ل
every
كَلَّ:کسی بے اختیار و ناتوان کی تربیت کے بوجھ کے لیے آتا ہے ۔
مترادفات Quran Mutaradif words.ثَقَل، حَمَل ، حِمْل، وَقَر ، وِقْر، وِزْر، اِصْر، كَلَّ، وزن ، موازین،
كُلَّمَا:کئی امور کا احاطہ کرنے کے لئے۔
مترادفات Quran Mutaradif words.اِذَا، اِذْ، لَمَّا، كُلَّمَا،
شَيْءٍ
ش ي أ
thing
قَدِيرٌ
ق د ر
All-Powerful
قَدَّرَ:وہ قوانین فطرت ہے جو اللہ تعالی نے اپنے علم و حکمت سے مقرر کر رکھے ہیں اور یہ مستحق الدلائل ہوتے ہیں اور قَدَّرَ ایسے قوانین پر مبنی اندازہ کو کہتے ہیں۔
مترادفات Quran Mutaradif words.خَرَصَ، قَدَّرَ،