اللہ (وہ ہے کہ) اس کے سوا کوئی معبود نہیں، زندہ ہے، ہر چیز کو قائم رکھنے والا ہے، نہ اسے کچھ اونگھ پکڑتی ہے اور نہ کوئی نیند، اسی کا ہے جو کچھ آسمانوں میں اور جو کچھ زمین میں ہے، کون ہے وہ جو اس کے پاس اس کی اجازت کے بغیر سفارش کرے، جانتا ہے جو کچھ ان کے سامنے اور جو ان کے پیچھے ہے اور وہ اس کے علم میں سے کسی چیز کا احاطہ نہیں کرتے مگر جتنا وہ چاہے۔ اس کی کرسی آسمانوں اور زمین کو سمائے ہوئے ہے اور اسے ان دونوں کی حفاظت نہیں تھکاتی اور وہی سب سے بلند، سب سے بڑا ہے۔[255]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
اَللّٰہُ
لَاۤ
اِلٰہَ
اِلَّا
ہُوَۚ
اَلۡحَیُّ
الۡقَیُّوۡمُ
لَاتَاۡخُذُہٗ
سِنَۃٌ
وَّلَا
نَوۡمٌ
لَہٗ
مَا
فِی السَّمٰوٰتِ
وَمَا
فِی الۡاَرۡضِ
مَنۡ
ذَاالَّذِیۡ
یَشۡفَعُ
عِنۡدَہٗۤ
اِلَّا
بِاِذۡنِہٖ
یَعۡلَمُ
مَا
بَیۡنَ
اَیۡدِیۡہِمۡ
وَمَا
خَلۡفَہُمۡ
وَلَا
یُحِیۡطُوۡنَ
بِشَیۡءٍ
مِّنۡ عِلۡمِہٖۤ
اِلَّا
بِمَا
شَآءَ
وَسِعَ
کُرۡسِیُّہُ
السَّمٰوٰتِ
وَ الۡاَرۡضَ
وَلَا
یَئُوۡدُہٗ
حِفۡظُہُمَا
وَہُوَ
الۡعَلِیُّ
الۡعَظِیۡمُ
اللہ تعالی
نہیں
کوئی الہٰ (برحق)
مگر
وہی
جوزندہ ہے
قائم رکھنے والا ہے
نہیں پکڑتی اسے
اونگھ
اور نہ
نیند
اس کے لیے ہے
جو کچھ
آسمانوں میں ہے
اور جو کچھ
زمین میں ہے
کون ہے
وہ جو
سفارش کرے
اس کے پاس
مگر
اس کے اذن کے
وہ جانتا ہے
جو
درمیان ہے
ان کےہاتھوں کے
اور جو
ان کے پیچھے ہے
اور نہیں
وہ احاطہ کرسکتے
کسی چیز کا
اس کے علم میں سے
مگر
جو
وہ چاہے
گھیر رکھا ہے
اس کی کرسی نے
آسمانوں
اور زمین کو
اور نہیں
تھکاتی اسے
حفاظت ان دونوں کی
اور وہ
بلند تر ہے
بہت بڑا ہے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
اَللّٰہُ
لَاۤ
اِلٰہَ
اِلَّا
ہُوَۚ
اَلۡحَیُّ
الۡقَیُّوۡمُ
لَاتَاۡخُذُہٗ
سِنَۃٌ
وَّلَا
نَوۡمٌ
لَہٗ
مَا
فِی السَّمٰوٰتِ
وَمَا
فِی الۡاَرۡضِ
مَنۡ
ذَاالَّذِیۡ
یَشۡفَعُ
عِنۡدَہٗۤ
اِلَّا
بِاِذۡنِہٖ
یَعۡلَمُ
مَا
بَیۡنَ اَیۡدِیۡہِمۡ
وَمَا
خَلۡفَہُمۡ
وَلَا
یُحِیۡطُوۡنَ
بِشَیۡءٍ
مِّنۡ عِلۡمِہٖۤ
اِلَّا
بِمَا
شَآءَ
وَسِعَ
کُرۡسِیُّہُ
السَّمٰوٰتِ
وَ الۡاَرۡضَ
وَلَا یَئُوۡدُہٗ
حِفۡظُہُمَا
وَہُوَ
الۡعَلِیُّ
الۡعَظِیۡمُ
اللہ تعالیٰ
نہیں
کوئی معبود
مگر
وہی
۔ (ہمیشہ)زندہ ہے
ہر چیز کو قائم رکھنے والا ہے
نہ پکڑتی ہےاس کو
اُونگھ
اور نہ
نیند
اسی کے لیے ہے
جوکچھ
آسمانوں میں ہے
اور جو
زمین میں ہے
کون ہے
وہ جو
سفارش کرسکے
اس کے پاس
مگر
ساتھ اس کی اجازت کے
وہ جانتا ہے
جو
ان کے آگے ہیں
اور جو
اُن کے پیچھے ہے
اور نہیں
وہ احاطہ کرسکتے
ساتھ کسی چیز کے
اس کے علم میں سے
مگر
ساتھ اس کے جو
وہ چاہے
سموئے ہوئے ہے
کرسی اس کی
آسمانوں کو
اور زمین کو
اورنہیں تھکاتی اسے
حفاظت ان دونوں کی
اور وہ
سب سے بلند
سب سےبڑا ہے
حافظ نذر احمد حفظه الله
اَللّٰهُ
لَآ اِلٰهَ
اِلَّا ھُوَ
اَلْحَيُّ
الْقَيُّوْمُ
لَا تَاْخُذُهٗ
سِنَةٌ
وَّلَا
نَوْمٌ
لَهٗ
مَا
فِي السَّمٰوٰتِ
وَمَا
فِي الْاَرْضِ
مَنْ ذَا
الَّذِيْ
يَشْفَعُ
عِنْدَهٗٓ
اِلَّا
بِاِذْنِهٖ
يَعْلَمُ
مَا
بَيْنَ اَيْدِيْهِمْ
وَمَا
خَلْفَھُمْ
وَلَا
يُحِيْطُوْنَ
بِشَيْءٍ
مِّنْ
عِلْمِهٖٓ
اِلَّا
بِمَا شَآءَ
وَسِعَ
كُرْسِيُّهُ
السَّمٰوٰتِ
وَ
الْاَرْضَ
وَلَا
يَئُوْدُهٗ
حِفْظُهُمَا
وَھُوَ
الْعَلِيُّ
الْعَظِيْمُ
اللہ
نہیں معبود
سوائے اس کے
زندہ
تھامنے والا
نہ اسے آتی ہے
اونگھ
اور نہ
نیند
اسی کا ہے
جو
آسمانوں میں
اور جو
زمین میں
کون جو
وہ جو
سفارش کرے
اس کے پاس
مگر (بغیر)
اس کی اجازت سے
وہ جانتا ہے
جو
ان کے سامنے
اور جو
ان کے پیچھے
اور نہیں
وہ احاطہ کرتے ہیں
کس چیز کا
سے
اس کا علم
مگر
جتنا وہ چاہے
سما لیا
اس کی کرسی
آسمان (جمع)
اور
زمین
اور نہیں
تھکاتی اس کو
ان کی حفاظت
اور وہ
بلند مرتبہ
عظمت والا
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]