دین میں کوئی زبردستی نہیں، بلاشبہ ہدایت گمراہی سے صاف واضح ہو چکی ، پھر جو کوئی باطل معبود کا انکار کرے اور اللہ پر ایمان لائے تو یقینا اس نے مضبوط کڑے کو تھام لیا، جسے کسی صورت ٹوٹنا نہیں اور اللہ سب کچھ سننے والا، سب کچھ جاننے والا ہے۔[256]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
لَاۤاِکۡرَاہَ
فِی الدِّیۡنِ
قَدۡ
تَّبَیَّنَ
الرُّشۡدُ
مِنَ الۡغَیِّ
فَمَنۡ
یَّکۡفُرۡ
بِالطَّاغُوۡتِ
وَیُؤۡمِنۡۢ
بِاللّٰہِ
فَقَدِ
اسۡتَمۡسَکَ
بِالۡعُرۡوَۃِ
الۡوُثۡقٰی
لَاانۡفِصَامَ
لَہَا
وَاللّٰہُ
سَمِیۡعٌ
عَلِیۡمٌ
نہیں کوئی جبر / زبر دستی
دین میں
تحقیق
واضح ہو گئی ہے
ہدایت
گمراہی سے
تو جو کوئی
کفر کرے گا
طاغوت کا
اور وہ ایمان لائے گا
اللہ پر
پس تحقیق
اس نے تھام لیا
کڑا
مضبوط
نہیں ہے کوئی ٹوٹنا
اس کے لیے
اور اللہ
خوب سننے والا ہے
خوب جاننے والا ہے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
لَاۤ
اِکۡرَاہَ
فِی الدِّیۡنِ
قَدۡ
تَّبَیَّنَ
الرُّشۡدُ
مِنَ الۡغَیِّ
فَمَنۡ
یَّکۡفُرۡ
بِالطَّاغُوۡتِ
وَیُؤۡمِنۡۢ
بِاللّٰہِ
فَقَدِ
اسۡتَمۡسَکَ
بِالۡعُرۡوَۃِ
الۡوُثۡقٰی
لَا
انۡفِصَامَ
لَہَا
وَاللّٰہُ
سَمِیۡعٌ
عَلِیۡمٌ
نہیں
کوئی زبردستی
دین میں
یقیناً
صاف واضح ہو چکی
ہدایت
گمراہی سے
چنانچہ جو کوئی
کفر کرتا ہے
باطل معبود کا
اوروہ ایمان لاتا ہے
اللہ تعالیٰ پر
تو یقیناً
اس نے تھام لیا ہے
کڑا
مضبوط
نہیں
ٹوٹنا
اس کے لیے
اور اللہ تعالیٰ
سب کچھ سننے والا ہے
سب کچھ جاننے والا ہے
حافظ نذر احمد حفظه الله
لَآ اِكْرَاهَ
فِي
الدِّيْنِ
قَدْ تَّبَيَّنَ
الرُّشْدُ
مِنَ
الْغَيِّ
فَمَنْ
يَّكْفُرْ
بِالطَّاغُوْتِ
وَيُؤْمِنْ
بِاللّٰهِ
فَقَدِ
اسْتَمْسَكَ
بِالْعُرْوَةِ
الْوُثْقٰى
لَا انْفِصَامَ
لَهَا
وَاللّٰهُ
سَمِيْعٌ
عَلِيْمٌ
نہیں زبردستی
میں
دین
بیشک جدا ہوگئی
ہدایت
سے
گمراہی
پس جو
نہ مانے
گمراہ کرنے والے کو
اور ایمان لائے
اللہ پر
پس تحقیق
اس نے تھام لیا
حلقہ کو
مضبوطی
لوٹنا نہیں
اس کو
اور اللہ
سننے والا
جاننے والا
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]