اللہ ان لوگوں کا دوست ہے جو ایمان لائے، وہ انھیں اندھیروں سے نکال کر روشنی کی طرف لاتا ہے اور وہ لوگ جنھوں نے کفر کیا ان کے دوست باطل معبود ہیں، وہ انھیں روشنی سے نکال کر اندھیروں کی طرف لاتے ہیں۔ یہ لوگ آگ والے ہیں، وہ اس میں ہمیشہ رہنے والے ہیں۔[257]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
اَللّٰہُ
وَلِیُّ
الَّذِیۡنَ
اٰمَنُوۡا
یُخۡرِجُہُمۡ
مِّنَ الظُّلُمٰتِ
اِلَی النُّوۡرِ
وَالَّذِیۡنَ
کَفَرُوۡۤا
اَوۡلِیٰٓئُہُمُ
الطَّاغُوۡتُ
یُخۡرِجُوۡنَہُمۡ
مِّنَ النُّوۡرِ
اِلَی الظُّلُمٰتِ
اُولٰٓئِکَ
اَصۡحٰبُ
النَّارِ
ہُمۡ
فِیۡہَا
خٰلِدُوۡنَ
اللہ تعالی
دوست ہے
ان کا جو
ایمان لائے
وہ نکالتا ہے انہیں
اندھیروں سے
طرف نور کے
اور جنہوں نے
کفر کیا
دوست ان کے
طاغوت ہیں
وہ نکالتے ہیں انہیں
نور سے
طرف اندھیروں کے
یہی لوگ ہیں
ساتھی
آگ کے
وہ
اس میں
ہمیشہ رہنے والے ہیں
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
اَللّٰہُ
وَلِیُّ
الَّذِیۡنَ
اٰمَنُوۡا
یُخۡرِجُہُمۡ
مِّنَ الظُّلُمٰتِ
اِلَی النُّوۡرِ
وَالَّذِیۡنَ
کَفَرُوۡۤا
اَوۡلِیٰٓئُہُمُ
الطَّاغُوۡتُ
یُخۡرِجُوۡنَہُمۡ
مِّنَ النُّوۡرِ
اِلَی الظُّلُمٰتِ
اُولٰٓئِکَ
اَصۡحٰبُ النَّارِ
ہُمۡ
فِیۡہَا
خٰلِدُوۡنَ
اللہ تعالیٰ
دوست ہے
ان لوگوں کا جو
ایمان لائے
وہ نکال کرلاتا ہے ان کو
اندھیروں سے
روشنی کی طرف
جن لوگوں نے
کفر کیا
دوست ان کے
باطل معبود ہیں
وہ نکال کر لے جاتے ہیں ان کو
روشنی سے
تاریکیوں کی طرف
یہی لوگ
جہنمی ہیں
وہ
اس میں
ہمیشہ رہنے والے ہیں
حافظ نذر احمد حفظه الله
اَللّٰهُ
وَلِيُّ
الَّذِيْنَ اٰمَنُوْا
يُخْرِجُهُمْ
مِّنَ
الظُّلُمٰتِ
اِلَى
النُّوْرِ
وَ
الَّذِيْنَ
كَفَرُوْٓا
اَوْلِيٰٓئُھُمُ
الطَّاغُوْتُ
يُخْرِجُوْنَھُمْ
مِّنَ
النُّوْرِ
اِلَى
الظُّلُمٰتِ
اُولٰٓئِكَ
اَصْحٰبُ النَّارِ
ھُمْ
فِيْهَا
خٰلِدُوْنَ
اللہ
مددگار
جو لوگ ایمان لائے
وہ انہیں نکالتا ہے
سے
اندھیروں (جمع)
طرف
روشنی
اور
جو لوگ
کافر ہوئے
ان کے ساتھی
گمراہ کرنے والے
وہ انہیں نکالتے ہیں
سے
روشنی
طرف
اندھیرے (جمع)
یہی لوگ
دوزخی
وہ
اس میں
ہمیشہ رہیں گے
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]