تو ہم نے اس کی طرف وحی کی کہ ہماری آنکھوں کے سامنے اور ہماری وحی کے مطابق کشتی بنا، پھر جب ہمارا حکم آجائے اور تنور ابل پڑے تو ہر چیز میں سے دو قسمیں (نرومادہ) دونوں کو اور اپنے گھر والوں کو اس میں داخل کر لے، مگر ان میں سے وہ جس پر پہلے بات طے ہو چکی اور مجھ سے ان کے بارے میں بات نہ کرنا جنھوں نے ظلم کیا ہے، وہ یقینا غرق کیے جانے والے ہیں۔[27]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
فَاَوۡحَیۡنَاۤ
اِلَیۡہِ
اَنِ
اصۡنَعِ
الۡفُلۡکَ
بِاَعۡیُنِنَا
وَوَحۡیِنَا
فَاِذَا
جَآءَ
اَمۡرُنَا
وَفَارَ
التَّنُّوۡرُ
فَاسۡلُکۡ
فِیۡہَا
مِنۡ کُلٍّ
زَوۡجَیۡنِ
اثۡنَیۡنِ
وَاَہۡلَکَ
اِلَّا
مَنۡ
سَبَقَ
عَلَیۡہِ
الۡقَوۡلُ
مِنۡہُمۡ
وَلَا
تُخَاطِبۡنِیۡ
فِی الَّذِیۡنَ
ظَلَمُوۡا
اِنَّہُمۡ
مُّغۡرَقُوۡنَ
پس وحی کی ہم نے
طرف اس کے
کہ
بنا
کشتی
ہماری نگاہوں کے سامنے
اور ہماری وحی کے مطابق
پھر جب
آ جائے
حکم ہمارا
اور جوش مارے
تنور
تو داخل کرلے
اس میں
ہر قسم کے
جوڑے(نرو مادہ)
دونوں
اور اپنے اہل و عیال کو
مگر
جو
پہلے ہو چکی
اس پر
بات
ان میں سے
اور نہ
تم بات کرنا مجھ سے
ان کے معاملے میں جنہوں نے
ظلم کیا
بےشک وہ
غرق کیے جانے والے ہیں
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
فَاَوۡحَیۡنَاۤ
اِلَیۡہِ
اَنِ
اصۡنَعِ
الۡفُلۡکَ
بِاَعۡیُنِنَا
وَوَحۡیِنَا
فَاِذَا
جَآءَ
اَمۡرُنَا
وَفَارَ
التَّنُّوۡرُ
فَاسۡلُکۡ
فِیۡہَا
مِنۡ کُلٍّ
زَوۡجَیۡنِ
اثۡنَیۡنِ
وَاَہۡلَکَ
اِلَّا
مَنۡ
سَبَقَ
عَلَیۡہِ
الۡقَوۡلُ
مِنۡہُمۡ
وَلَا تُخَاطِبۡنِیۡ
فِی الَّذِیۡنَ
ظَلَمُوۡا
اِنَّہُمۡ
مُّغۡرَقُوۡنَ
تو وحی کی ہم نے
طرف اس کے
یہ کہ
تم بناؤ
کشتی
ہماری نگاہوں کے سامنے
اور ہماری وحی کے (مطابق)
پھر جب
آجائے
حکم ہمارا
اور اُبل پڑے
تنور
تو تم لے چلو
اس میں
ہر چیز سے
جوڑا(نر اور مادہ)
دونوں
اور اپنے گھر والوں کو
مگر
جس پر
طے ہو چکی
جس پر
بات
اُن میں سے
اور نہ تم بات کرنا مجھ سے
اُن لوگوں کے بارے میں
جنہوں نے ظلم کیا
یقیناً وہ
غرق کیے جانے والے ہیں
حافظ نذر احمد حفظه الله
فَاَوْحَيْنَآ
اِلَيْهِ
اَنِ
اصْنَعِ
الْفُلْكَ
بِاَعْيُنِنَا
وَوَحْيِنَا
فَاِذَا
جَآءَ
اَمْرُنَا
وَفَارَ التَّنُّوْرُ
فَاسْلُكْ
فِيْهَا
مِنْ
كُلٍّ
زَوْجَيْنِ
اثْنَيْنِ
وَاَهْلَكَ
اِلَّا
مَنْ
سَبَقَ
عَلَيْهِ
الْقَوْلُ
مِنْهُمْ
وَلَا تُخَاطِبْنِيْ
فِي
الَّذِيْنَ ظَلَمُوْا
اِنَّهُمْ
مُّغْرَقُوْنَ
تو ہم نے وحی بھیجی
اس کی طرف
کہ
تم بناؤ
کشتی
ہماری آنکھوں کے سامنے
اور ہمارا حکم
پھر جب
آجائے
ہمارا حکم
اور تنور ابلنے لگے
تو چلا لے (رکھ لے)
اس میں
سے
ہر (قسم)
جوڑا
دو
اور اپنے گھروالے
سوا
جو۔ جس
پہلے ہوچکا
اس پر
حکم
ان میں سے
اور نہ کرنا مجھ سے بات
میں۔ بارہ میں
وہ جنہوں نے ظلم کیا
بیشک وہ
غرق کیے جانے والے ہیں
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]