پھر ہم نے اپنے رسول پے درپے بھیجے۔ جب کبھی کسی امت کے پاس اس کا رسول آیا انھوں نے اسے جھٹلا دیا، تو ہم نے ان کے بعض کو بعض کے پیچھے چلتا کیا اور انھیں کہانیاں بنا دیا۔ سو دوری ہو ان لوگوں کے لیے جو ایمان نہیں لاتے۔[44]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
ثُمَّ
اَرۡسَلۡنَا
رُسُلَنَا
تَتۡرَا
کُلَّمَا
جَآءَ
اُمَّۃً
رَّسُوۡلُہَا
کَذَّبُوۡہُ
فَاَتۡبَعۡنَا
بَعۡضَہُمۡ
بَعۡضًا
وَّجَعَلۡنٰہُمۡ
اَحَادِیۡثَ
فَبُعۡدًا
لِّقَوۡمٍ
لَّایُؤۡمِنُوۡنَ
پھر
بھیجا ہم نے
اپنے رسولوں کو
پے در پے
جب کبھی
آیا
کسی امت میں
رسول اس کا
انہوں نے جھٹلایا اسے
تو پیچھے لائے ہم
ان کے بعض کو
بعض کے
اور بنا دیا ہم نے انہیں
قصے کہانیاں
تو دوری ہے
ان لوگوں کے لیے
جو نہیں ایمان لاتے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
ثُمَّ
اَرۡسَلۡنَا
رُسُلَنَا
تَتۡرَا
کُلَّمَا
جَآءَ
اُمَّۃً
رَّسُوۡلُہَا
کَذَّبُوۡہُ
فَاَتۡبَعۡنَا
بَعۡضَہُمۡ
بَعۡضًا
وَّجَعَلۡنٰہُمۡ
اَحَادِیۡثَ
فَبُعۡدًا
لِّقَوۡمٍ
لَّایُؤۡمِنُوۡنَ
پھر
بھیجے ہم نے
اپنے رسول
پے در پے
جب کبھی
آیا
کسی اُمت کے پاس
اس کا رسول
اُنہوں نے جھٹلایا اُسے
پھر پیچھے چلتا کیا ہم نے
اُن کے بعض کو
بعض کے
اور بنادیا ہم نے اُن کو
کہانیاں
سو دوری ہے
اُس قوم کے لیے
جو نہیں ایمان لاتے
حافظ نذر احمد حفظه الله
ثُمَّ
اَرْسَلْنَا
رُسُلَنَا
تَتْرَا
كُلَّمَا
جَآءَ
اُمَّةً
رَّسُوْلُهَا
كَذَّبُوْهُ
فَاَتْبَعْنَا
بَعْضَهُمْ
بَعْضًا
وَّجَعَلْنٰهُمْ
اَحَادِيْثَ
فَبُعْدًا
لِّقَوْمٍ
لَّا يُؤْمِنُوْنَ
پھر
ہم نے بھیجے
رسول (جمع)
پے در پے
جب بھی
آیا
کسی امت میں
اس کا رسول
انہوں نے اسے جھٹلایا
تو ہم پیچھے لائے
ان میں سے ایک
دوسرے
اور انہیں بنادیا ہم نے
افسانے
سو دوری (مار)
لوگوں کے لیے
جو ایمان نہیں لائے
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]