اللہ نے نہ کوئی اولاد بنائی اور نہ کبھی اس کے ساتھ کوئی معبود تھا، اس وقت ضرور ہر معبود، جو کچھ اس نے پیدا کیا تھا، اسے لے کر چل دیتا اور یقینا ان میں سے بعض بعض پر چڑھائی کر دیتا۔ پاک ہے اللہ اس سے جو وہ بیان کرتے ہیں۔[91]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
مَا
اتَّخَذَ
اللّٰہُ
مِنۡ وَّلَدٍ
وَّمَا
کَانَ
مَعَہٗ
مِنۡ اِلٰہٍ
اِذًا
لَّذَہَبَ
کُلُّ
اِلٰہٍۭ
بِمَا
خَلَقَ
وَلَعَلَا
بَعۡضُہُمۡ
عَلٰی بَعۡضٍ
سُبۡحٰنَ
اللّٰہِ
عَمَّا
یَصِفُوۡنَ
نہیں
بنائی
اللہ نے
کوئی اولاد
اور نہیں
ہے
ساتھ اس کے
کوئی الٰہ
تب
البتہ لے جاتا
ہر
الٰہ
اسے جو
اس نے پیدا کیا
اور البتہ چڑھائی کرتا
بعض ان کا
بعض پر
پاک ہے
اللہ
اسے جو
اس نے پیدا کیا
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
مَا اتَّخَذَ
اللّٰہُ
مِنۡ وَّلَدٍ
وَّمَا
کَانَ
مَعَہٗ
مِنۡ اِلٰہٍ
اِذًا
لَّذَہَبَ
کُلُّ
اِلٰہٍۭ
بِمَا
خَلَقَ
وَلَعَلَا
بَعۡضُہُمۡ
عَلٰی
بَعۡضٍ
سُبۡحٰنَ
اللّٰہِ
عَمَّا
یَصِفُوۡنَ
نہیں بنایا
اللہ تعالیٰ نے
کسی کو بیٹا
اور نہ ہی
ہے
اُس کے ساتھ
کوئی معبود برحق
تب
ضرور لے جاتا
ہر
معبود
اس کوجو
اس نے پیدا کیا
اور ضرور چڑھ دوڑتے
اُن میں سے بعض
اُوپر
بعض کے
پاک ہے
اللہ تعالیٰ
اس سے جو
وہ بیان کرتے ہیں
حافظ نذر احمد حفظه الله
مَا اتَّخَذَ
اللّٰهُ
مِنْ وَّلَدٍ
وَّمَا كَانَ
مَعَهٗ
مِنْ اِلٰهٍ
اِذًا
لَّذَهَبَ
كُلُّ
اِلٰهٍ
بِمَا خَلَقَ
وَلَعَلَا
بَعْضُهُمْ
عَلٰي بَعْضٍ
سُبْحٰنَ اللّٰهِ
عَمَّا
يَصِفُوْنَ
نہیں بنایا
اللہ
کسی کو بیٹا
اور نہیں ہے
اس کے ساتھ
کوئی اور معبود
اس صورت میں
لے جاتا
ہر
معبود
جو اس نے پیدا کیا
اور چڑھائی کرتا
ان کا ایک
دوسرے پر
پاک ہے اللہ
اس سے جو
وہ بیان کرتے ہیں
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]