تم پر کوئی گناہ نہیں کہ ان گھروں میں داخل ہو جن میں رہائش نہیں کی گئی، جن میں تمھارے فائدے کی کوئی چیز ہو اور اللہ جانتا ہے جو تم ظاہر کرتے ہو اور جو چھپاتے ہو۔[29]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
لَیۡسَ
عَلَیۡکُمۡ
جُنَاحٌ
اَنۡ
تَدۡخُلُوۡا
بُیُوۡتًا
غَیۡرَ
مَسۡکُوۡنَۃٍ
فِیۡہَا
مَتَاعٌ
لَّکُمۡ
وَاللّٰہُ
یَعۡلَمُ
مَا
تُبۡدُوۡنَ
وَمَا
تَکۡتُمُوۡنَ
نہیں ہے
تم پر
کوئی گناہ
کہ
تم داخل ہو
گھروں میں
غیر
رہائشی
جن میں
فائدہ ہے
تمہارے لیے
اور اللہ
وہ جانتا ہے
جو کچھ
تم ظاہر کرتے ہو
اور جو کچھ
تم چھپاتے ہو
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
لَیۡسَ
عَلَیۡکُمۡ
جُنَاحٌ
اَنۡ
تَدۡخُلُوۡا
بُیُوۡتًا
غَیۡرَ
مَسۡکُوۡنَۃٍ
فِیۡہَا
مَتَاعٌ
لَّکُمۡ
وَاللّٰہُ
یَعۡلَمُ
مَا
تُبۡدُوۡنَ
وَمَا
تَکۡتُمُوۡنَ
نہیں ہے
تم پر
کوئی گناہ
یہ کہ
تم داخل ہوجاؤ
گھروں میں
نہیں
رہائش رکھی گئی
جن میں
کوئی فائدہ کی چیز ہو
تمہارے لیے
اور اللہ تعالیٰ
جانتا ہے
جو کچھ
تم ظاہر کرتے ہو
اور جو کچھ
تم چھپاتے ہو
حافظ نذر احمد حفظه الله
لَيْسَ
عَلَيْكُمْ
جُنَاحٌ
اَنْ
تَدْخُلُوْا
بُيُوْتًا
غَيْرَ مَسْكُوْنَةٍ
فِيْهَا
مَتَاعٌ
لَّكُمْ
وَاللّٰهُ
يَعْلَمُ
مَا تُبْدُوْنَ
وَمَا
تَكْتُمُوْنَ
نہیں
تم پر
کوئی گناہ
اگر
تم داخل ہو
ان گھروں میں
جہاں کسی کی سکونت نہیں
جن میں
کوئی چیز
تمہاری
اور اللہ
جانتا ہے
جو تم ظاہر کرتے ہو
اور جو
تم چھپاتے ہو
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]