اور جب تم میں سے بچے بلوغت کو پہنچ جائیں تو اسی طرح اجازت طلب کریں جس طرح وہ لوگ اجازت طلب کرتے رہے جو ان سے پہلے تھے۔ اسی طرح اللہ تمھارے لیے اپنی آیات کھول کر بیان کرتا ہے اور اللہ خوب جاننے والا، کمال حکمت والا ہے۔[59]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَاِذَا
بَلَغَ
الۡاَطۡفَالُ
مِنۡکُمُ
الۡحُلُمَ
فَلۡیَسۡتَاۡذِنُوۡا
کَمَا
اسۡتَاۡذَنَ
الَّذِیۡنَ
مِنۡ قَبۡلِہِمۡ
کَذٰلِکَ
یُبَیِّنُ
اللّٰہُ
لَکُمۡ
اٰیٰتِہٖ
وَاللّٰہُ
عَلِیۡمٌ
حَکِیۡمٌ
اور جب
پہنچ جائیں
بچے
تم میں سے
بلوغت کو
پس چاہیے کہ وہ اجازت لیا کریں
جیسا کہ
اجازت لیتے تھے
وہ لوگ جو
ان سے پہلے تھے
اسی طرح
واضح کرتا ہے
اللہ
تمہارے لیے
اپنی آیات کو
اور اللہ
خوب علم والا ہے
خوب حکمت والا ہے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَاِذَا
بَلَغَ
الۡاَطۡفَالُ
مِنۡکُمُ
الۡحُلُمَ
فَلۡیَسۡتَاۡذِنُوۡا
کَمَا
اسۡتَاۡذَنَ
الَّذِیۡنَ
مِنۡ قَبۡلِہِمۡ
کَذٰلِکَ
یُبَیِّنُ
اللّٰہُ
لَکُمۡ
اٰیٰتِہٖ
وَاللّٰہُ
عَلِیۡمٌ
حَکِیۡمٌ
اور جب
پہنچ جائیں
بچے
تمہارے
بلوغت کو
تو وہ لازما ًاجازت طلب کریں
جیسے
اجازت طلب کرتے تھے
وہ لوگ جو
اُن سے پہلے تھے
اسی طرح
کھول کر بیان کرتا ہے
اللہ تعالیٰ
تمہارے لیے
اپنی آیات
اور اللہ تعالیٰ
خوب جاننے والا
کمال حکمت والا ہے
حافظ نذر احمد حفظه الله
وَاِذَا
بَلَغَ
الْاَطْفَالُ
مِنْكُمُ
الْحُلُمَ
فَلْيَسْتَاْذِنُوْا
كَمَا
اسْتَاْذَنَ
الَّذِيْنَ
مِنْ قَبْلِهِمْ
كَذٰلِكَ
يُبَيِّنُ اللّٰهُ
لَكُمْ
اٰيٰتِهٖ
وَاللّٰهُ
عَلِيْمٌ حَكِيْمٌ
اور جب
پہنچیں
لڑکے
تم میں سے
(حد) شعور کو
پس چاہیے کہ وہ اجازت لیں
جیسے
اجازت لیتے تھے
وہ جو
ان سے پہلے
اسی طرح
اللہ واضح
تمہارے لیے
اپنے احکام
اور اللہ
جاننے ولاا، حکمت والا
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]