سن لو! بے شک اللہ ہی کا ہے جو کچھ آسمانوں اور زمین میں ہے، یقینا وہ جانتا ہے جس حال پر تم ہو اور اس دن کو بھی جب وہ اس کی طرف لوٹائے جائیں گے، پھر وہ انھیں بتائے گا جو کچھ انھوں نے کیا اور اللہ ہر چیزکو خوب جاننے والا ہے۔[64]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
اَلَاۤ
اِنَّ
لِلّٰہِ
مَا
فِی السَّمٰوٰتِ
وَالۡاَرۡضِ
قَدۡ
یَعۡلَمُ
مَاۤ
اَنۡتُمۡ
عَلَیۡہِ
وَیَوۡمَ
یُرۡجَعُوۡنَ
اِلَیۡہِ
فَیُنَبِّئُہُمۡ
بِمَا
عَمِلُوۡا
وَاللّٰہُ
بِکُلِّ
شَیۡءٍ
عَلِیۡمٌ
خبردار
بےشک
اللہ ہی کے لیے ہے
جو
آسمانوں میں
اور زمین میں ہے
تحقیق
وہ جانتا ہے
وہ جو ہو
تم
جس پر
اور جس دن
وہ لوٹائے جائیں گے
طرف اس کے
تو پھر وہ بتا دے گا انہیں
وہ جو
انہوں نے عمل کیے
اور اللہ
ہر
چیز کو
خوب جاننے والا ہے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
اَلَاۤ
اِنَّ
لِلّٰہِ
مَا
فِی السَّمٰوٰتِ
وَالۡاَرۡضِ
قَدۡ
یَعۡلَمُ
مَاۤ
اَنۡتُمۡ
عَلَیۡہِ
وَیَوۡمَ
یُرۡجَعُوۡنَ
اِلَیۡہِ
فَیُنَبِّئُہُمۡ
بِمَا
عَمِلُوۡا
وَاللّٰہُ
بِکُلِّ
شَیۡءٍ
عَلِیۡمٌ
سن لو
یقیناً
اللہ تعالیٰ ہی کاہے
جو کچھ
آسمانوں میں ہے
اور زمین (میں)
یقیناً
وہ جانتا ہے
جو
تم
اس پر ہو
اور جس دن
واپس لائے جائیں گے
طرف اس کی
تو وہ باخبر کر دے گا انہیں
اس سے جو
انہوں نے عمل کیے
اور اللہ تعالیٰ
ہر
چیز کو
خو ب جاننے والا ہے
حافظ نذر احمد حفظه الله
اَلَآ اِنَّ لِلّٰهِ
مَا
فِي السَّمٰوٰتِ
وَالْاَرْضِ
قَدْ يَعْلَمُ
مَآ
اَنْتُمْ
عَلَيْهِ
وَيَوْمَ
يُرْجَعُوْنَ
اِلَيْهِ
فَيُنَبِّئُهُمْ
بِمَا
عَمِلُوْا
وَاللّٰهُ
بِكُلِّ شَيْءٍ
عَلِيْمٌ
یاد رکھو بیشک اللہ کے لیے
جو
آسمانوں میں
اور زمین
تحقیق وہ جانتا ہے
جو۔ جس
تم
اس پر
اور جس دن
وہ لوٹائے جائیں گے
اس کی طرف
پھر وہ انہیں بتائے گا
اس سے
انہوں نے کیا
اور اللہ
ہر شے کو
جاننے والا
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]