اور ان لوگوں نے کہا جنھوں نے کفر کیا، یہ نہیں ہے مگر ایک جھوٹ، جو اس نے گھڑ لیا اور کچھ دوسرے لوگوں نے اس پر اس کی مدد کی، سو بلاشبہ وہ بھاری ظلم اور سخت جھوٹ پر اتر آئے ہیں۔[4]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَقَالَ
الَّذِیۡنَ
کَفَرُوۡۤا
اِنۡ
ہٰذَاۤ
اِلَّاۤ
اِفۡکُۨ
افۡتَرٰىہُ
وَاَعَانَہٗ
عَلَیۡہِ
قَوۡمٌ اٰخَرُوۡنَ
فَقَدۡ
جَآءُوۡ
ظُلۡمًا
وَّزُوۡرًا
اور کہا
ان لوگوں نے جنہوں نے
کفر کیا
نہیں
یہ(قرآن)
مگر
ایک جھوٹ
اس نے گھڑ لیا اسے
اور مدد کی اس کی
اس پر
ایک دوسری قوم نے
پس تحقیق
وہ لائے
ظلم
اور جھوٹ
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَقَالَ
الَّذِیۡنَ
کَفَرُوۡۤا
اِنۡ
ہٰذَاۤ
اِلَّاۤ
اِفۡکُۨ
افۡتَرٰىہُ
وَاَعَانَہٗ
عَلَیۡہِ
قَوۡمٌ
اٰخَرُوۡنَ
فَقَدۡ
جَآءُوۡ
ظُلۡمًا
وَّزُوۡرًا
اور کہا
اُن لوگوں نے
جنہوں نے کفر کیا
نہیں ہے
یہ
مگر
من گھڑت چیزہے
اس نے گھڑ لیا ہے
اور مدد کی ہے اُس کی
اس پر
لو گوں نے
دوسرے
سو یقیناً
وہ آئے ہیں
ظلم کو
اور سخت جھوٹ کو
حافظ نذر احمد حفظه الله
وَقَالَ
الَّذِيْنَ كَفَرُوْٓا
اِنْ ھٰذَآ
اِلَّآ
اِفْكُ
افْتَرٰىهُ
وَاَعَانَهٗ
عَلَيْهِ
قَوْمٌ اٰخَرُوْنَ
فَقَدْ جَآءُوْ
ظُلْمًا
وَّزُوْرًا
اور کہا
وہ لوگ جنہوں نے کفر کیا (کافر)
نہیں یہ
مگر۔ صرف
بہتان۔ من گھڑت
اس نے سے گھڑ لیا
ور اس کی مدد کی
اس پر
دوسرے لوگ (جمع)
تحقیق وہ آگئے
ظلم
اور جھوٹ
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]