مگر وہ جو ایمان لائے اور انھوں نے نیک اعمال کیے اور اللہ کو بہت یاد کیا اور انتقام لیا، اس کے بعد کہ ان پر ظلم کیا گیا اور عنقریب وہ لوگ جنھوں نے ظلم کیا، جان لیں گے کہ وہ لوٹنے کی کون سی جگہ لوٹ کر جائیں گے۔[227]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
اِلَّا
الَّذِیۡنَ
اٰمَنُوۡا
وَعَمِلُوا
الصّٰلِحٰتِ
وَذَکَرُوا
اللّٰہَ
کَثِیۡرًا
وَّانۡتَصَرُوۡا
مِنۡۢ بَعۡدِ
مَا
ظُلِمُوۡا
وَسَیَعۡلَمُ
الَّذِیۡنَ
ظَلَمُوۡۤا
اَیَّ
مُنۡقَلَبٍ
یَّنۡقَلِبُوۡنَ
سوائے
ان کے جو
ایمان لائے
اور انہوں نے عمل کیے
نیک
اور انہوں نے یاد کیا
اللہ کو
بکثرت
اور انہوں نے بدلہ لیا
بعد اس کے
جو
وہ ظلم کیے گئے
اور عنقریب جان لیں گے
وہ جنہوں نے
ظلم کیا
کون سی
لوٹنے کی جگہ
وہ لوٹیں گے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
اِلَّا
الَّذِیۡنَ
اٰمَنُوۡا
وَعَمِلُوا
الصّٰلِحٰتِ
وَذَکَرُوا
اللّٰہَ
کَثِیۡرًا
وَّانۡتَصَرُوۡا
مِنۡۢ بَعۡدِ
مَا
ظُلِمُوۡا
وَسَیَعۡلَمُ
الَّذِیۡنَ
ظَلَمُوۡۤا
اَیَّ
مُنۡقَلَبٍ
یَّنۡقَلِبُوۡنَ
سوائے
اُن لوگوں کے
جو ایمان لائے
اور کام کیے
اچھے
اور جنہوں نے یاد کیا
اللہ تعالیٰ کو
کثرت سے
اور اُنہوں نے بدلہ لیا
بعد
اس کے کہ
اُن پر ظلم کیا گیا
اور جلد ہی جان لیں گے
وہ لوگ
جنہوں نے ظلم کیا
کس
لوٹنے کی جگہ پر
وہ لوٹ کر جانے والے ہیں
حافظ نذر احمد حفظه الله
اِلَّا
الَّذِيْنَ
اٰمَنُوْا
وَعَمِلُوا
الصّٰلِحٰتِ
وَذَكَرُوا اللّٰهَ
كَثِيْرًا
وَّانْتَصَرُوْا
مِنْۢ بَعْدِ
مَا ظُلِمُوْا
وَسَيَعْلَمُ
الَّذِيْنَ
ظَلَمُوْٓا
اَيَّ
مُنْقَلَبٍ
يَّنْقَلِبُوْنَ
مگر
جو لوگ
ایمان لائے
اور انہوں نے عمل کیے
اچھے
اور اللہ کو یاد کیا
بکثرت
اور انہوں نے بدلہ لیا
اس کے بعد
کہ ان پر ظلم ہوا
اور عنقریب جان لیں گے
وہ لوگ جنہوں نے
ظلم کیا
کس
لوٹنے کی جگہ (کروٹ)
وہ الٹتے ہیں (انہیں لوٹ کر جانا ہے
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]