🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الفاظ وضاحت و مترادفات
سورة النمل
اَلَّا یَسۡجُدُوۡا لِلّٰہِ الَّذِیۡ یُخۡرِجُ الۡخَبۡءَ فِی السَّمٰوٰتِ وَ الۡاَرۡضِ وَ یَعۡلَمُ مَا تُخۡفُوۡنَ وَ مَا تُعۡلِنُوۡنَ ﴿۲۵﴾
تاکہ وہ اللہ کو سجدہ نہ کریں جو آسمانوں اور زمین میں چھپی چیزوں کو نکالتا ہے اور جانتا ہے جو تم چھپاتے ہو اور جو ظاہر کرتے ہو۔[25]
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]
أَلَّا
That not
يَسْجُدُوا
س ج د
they prostrate
لِلَّهِ
أ ل ه
to Allah
الَّذِي
the One Who
يُخْرِجُ
خ ر ج
brings forth
الْخَبْءَ
خ ب أ
the hidden
فِي
in
السَّمَاوَاتِ
س م و
the heavens
سماء:سماء سے مراد محض بلندی بھی ہے اور وہ مخصوص اجسام بھی جن کا قرآن و احادیث میں ذکر ہے۔
مترادفات Quran Mutaradif words.سماء، فلك،
وَالْأَرْضِ
أ ر ض
and the earth
وَيَعْلَمُ
ع ل م
and knows
عَلِمَ:کسی چیز کی حقیقت کے متعلق یقین حاصل ہونے پر۔
مترادفات Quran Mutaradif words.شَعَرَ، ظَهَرَ، عَثَرَ، عَلِمَ، خَبَرَ،
عَلَّمَ:یہ لفظ آگاہ ہونا سے متعدی ہے «عَلِمَ» سے «عَلَّمَ» ۔
مترادفات Quran Mutaradif words.اَشْعَرَ، اَظْهَرَ، عَلَّمَ، اَدْرٰي، حَدَّثَ، عَرَّفَ، اطلع، اَنْبَاَ، دَلَّ،
عَلِمَ:کسی چیز کو صحیح اور ٹھیک طور پر جاننا۔
مترادفات Quran Mutaradif words.عَلِمَ، اَدْرٰي، اَحَسَّ،
مَا
what
تُخْفُونَ
خ ف ي
you conceal
وَمَا
and what
تُعْلِنُونَ
ع ل ن
you declare