میں نے اسے اور اس کی قوم کو پایا کہ وہ اللہ کو چھوڑ کر سورج کو سجدہ کرتے ہیں اور شیطان نے ان کے لیے ان کے اعمال مزین کر دیے ہیں، پس انھیں اصل راستے سے روک دیا ہے، پس وہ ہدایت نہیں پاتے۔[24]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَجَدۡتُّہَا
وَقَوۡمَہَا
یَسۡجُدُوۡنَ
لِلشَّمۡسِ
مِنۡ دُوۡنِ
اللّٰہِ
وَزَیَّنَ
لَہُمُ
الشَّیۡطٰنُ
اَعۡمَالَہُمۡ
فَصَدَّہُمۡ
عَنِ السَّبِیۡلِ
فَہُمۡ
لَایَہۡتَدُوۡنَ
پایا میں نے اس کو
اور اس کی قوم کو
وہ سجدہ کرتے ہیں
سورج کو
سوائے
اللہ کے
اور مزین کر دیئے
ان کے لیے
شیطان نے
اعمال ان کے
پھر اس نے روک دیا انہیں
ـسیدھےـراستے سے
پس وہ
نہیں وہ ہدایت پاتے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَجَدۡتُّہَا
وَقَوۡمَہَا
یَسۡجُدُوۡنَ
لِلشَّمۡسِ
مِنۡ دُوۡنِ اللّٰہِ
وَزَیَّنَ
لَہُمُ
الشَّیۡطٰنُ
اَعۡمَالَہُمۡ
فَصَدَّہُمۡ
عَنِ السَّبِیۡلِ
فَہُمۡ
لَایَہۡتَدُوۡنَ
میں نے پایا اُس کو
اور اس کی قوم کو
وہ سجدہ کرتے ہیں
سورج کو
سوائے اللہ تعالیٰ کے
اور خوشنما بنا دیے ہیں
ان کے لیے
شیطان نے
ان کے اعمال
پس اس نے روک دیا انہیں
راستے سے
سو وہ
نہیں ہدایت پاتے
حافظ نذر احمد حفظه الله
وَجَدْتُّهَا
وَقَوْمَهَا
يَسْجُدُوْنَ
لِلشَّمْسِ
مِنْ دُوْنِ اللّٰهِ
وَزَيَّنَ
لَهُمُ
الشَّيْطٰنُ
اَعْمَالَهُمْ
فَصَدَّهُمْ
عَنِ السَّبِيْلِ
فَهُمْ
لَا يَهْتَدُوْنَ
میں پایا ہے اسے
اور اس کی قوم
وہ سجدہ کرتے ہیں
سورج کو
اللہ کے سوا
اور آراستہ کر دکھائے ہیں
انہیں
شیطان
ان کے عمل (جمع)
پس روک دیا انہیں
راستہ سے
سو وہ
راہ نہیں پاتے
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]