قَالَ یٰقَوۡمِ لِمَ تَسۡتَعۡجِلُوۡنَ بِالسَّیِّئَۃِ قَبۡلَ الۡحَسَنَۃِ ۚ لَوۡ لَا تَسۡتَغۡفِرُوۡنَ اللّٰہَ لَعَلَّکُمۡ تُرۡحَمُوۡنَ ﴿۴۶﴾
کہا اے میری قوم! تم بھلائی سے پہلے برائی کیوں جلدی مانگتے ہو، تم اللہ سے بخشش کیوں نہیں مانگتے، تاکہ تم پر رحم کیا جائے۔[46]
|
لفظ / روٹ
|
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]
|
قَالَ ق و ل |
He said تقول:جھوٹ خود تراشنا پھر اسے کسی دوسرے پر تھوپ دینا۔ مترادفات .خرص، اختلق، افتراء، تقول،
| قَوْل:کوئی بات بےمعنی ہو یا بامعنی ۔ خواہ دل میں ہو یا نظریاتی ہو ۔ مترادفات .قَوْل، حَدِیْث، كَلِمَةٌ،
| سَ ، سَوْفَ:مضارع پر داخل ہو کر اس میں جلدی کا بمعنی پیدا کر دیتے ہیں۔ جیسے «سَيَقُولُ» مترادفات .سَرِعَ، عَجِلَ ، اِسْتَعْجَلَ، بَدَرَ، فَوْر، سَ ، سَوْفَ،
|
|
يَا قَوْمِ ق و م |
O my people! قَامَ:کسی بھی حالت کے بعد کھڑا ہونا عام ہے۔ مترادفات .اِنْبَعَثَ، نَشَرَ، نَشَزَ، قَامَ،
| تَقْوِیْم:تقویم ایک ہی چیز میں ہر پہلو سے اعتدال کو ملحوظ رکھنا۔ مترادفات .قَصْد، وَسَط، تَقْوِیْم،
| مَقَام:کھڑا ہونے یا قیام کرنے کی جگہ۔ مترادفات .مَقَام، مَکَان،
|
|
لِمَ
|
Why? |
تَسْتَعْجِلُونَ ع ج ل |
(do) you seek to hasten عَجِلَ ، اِسْتَعْجَلَ:جلد بازی ، کسی چیز کو اس کے مناسب وقت سے پہلے حاصل کرنے کی کوشش کرنا کہ وہ صحیح طور پر ادا نہ ہو۔ مترادفات .سَرِعَ، عَجِلَ ، اِسْتَعْجَلَ، بَدَرَ، فَوْر، سَ ، سَوْفَ،
|
|
بِالسَّيِّئَةِ س و أ |
the evil سَاءَ:ظاہری اور معنوی بدصورتی کے لیے آتا ہے اور اس کی ضد «حَسُنَ» ہے۔ مترادفات .بِئْسَ، شَرَّ، سَاءَ، قَبِحَ،
|
|
قَبْلَ ق ب ل |
before قُبُل ، قِبَل:قُبُل اور اس کے مشتقات میں دو چیزوں کا آمنے سامنے یا آگے اور سامنے ہونا۔ یا رو در رو ہونا ضروری ہے۔ مترادفات .قُبُل ، قِبَل، بين ايدي،
| اَقْبَلَ:اَقْبَلَ میں کسی بھی شخص یا کسی چیز کی طرف منہ کرنے اور آگے بڑھنے کا مفہوم پایا جاتا ہے۔ مترادفات .قَدِمَ، سَبَقَ، اَقْبَلَ،
| قِبَل:سامنے کی طرف جو نظر آ رہی ہو۔ مترادفات .جَانِب، طَرْف، وِجْھَة، شَطْر، تِلْقَائِی، قِبَل،
|
|
الْحَسَنَةِ ح س ن |
the good حَسُنَ:خوش کن اور پسندیدہ بات ظاہری و معنوی۔ مترادفات .نِعْمَ، خَیْر، حَسُنَ، مُثْلٰی، جَمِیْل،
| اَحْسَنَ:بہت عام ہے اور اس کا تعلق دوسرے سے بھی ہوسکتا ہے اور اپنی ذات سے بھی۔ مترادفات .فَضْل، مَنَّ، اَنْعَمَ، اَحْسَنَ،
|
|
لَوْلَا
|
Why not |
تَسْتَغْفِرُونَ غ ف ر |
you ask forgiveness |
اللَّهَ أ ل ه |
(of) Allah |
لَعَلَّكُمْ
|
so that you may |
تُرْحَمُونَ ر ح م |
receive mercy |