انھوں نے کہا ہم نے تیرے ساتھ اور ان لوگوں کے ساتھ جو تیرے ہمراہ ہیں، بدشگونی پکڑی ہے۔ کہا تمھاری بدشگونی اللہ کے پاس ہے، بلکہ تم ایسے لوگ ہو جو آزمائے جا رہے ہو۔[47]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
قَالُوا
اطَّیَّرۡنَا
بِکَ
وَبِمَنۡ
مَّعَکَ
قَالَ
طٰٓئِرُکُمۡ
عِنۡدَ اللّٰہِ
بَلۡ
اَنۡتُمۡ
قَوۡمٌ
تُفۡتَنُوۡنَ
انہوں نے کہا
براشگون لیا ہم نے
تجھ سے
اور ان سے جو
ساتھ ہیں تیرے
کہا
بدشگونی تمہاری
اللہ کے پاس ہے
بلکہ
تم
ایسے لوگ ہو
تم آزمائے جارہے ہو
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
قَالُوا
اطَّیَّرۡنَا
بِکَ
وَبِمَنۡ
مَّعَکَ
قَالَ
طٰٓئِرُکُمۡ
عِنۡدَ
اللّٰہِ
بَلۡ
اَنۡتُمۡ
قَوۡمٌ
تُفۡتَنُوۡنَ
انہوں نے کہا
منحوس سمجھتے ہیں ہم
آپ کو
اور اُن کو جو
ساتھ ہیں تیرے
اس نے کہا
نحوست تمہاری
پاس ہے
اللہ تعالیٰ کے
بلکہ
تم
لوگ
فتنے میں مبتلا کر دیے گئے ہو
حافظ نذر احمد حفظه الله
قَالُوا
اطَّيَّرْنَا
بِكَ
وَبِمَنْ
مَّعَكَ
قَالَ
طٰٓئِرُكُمْ
عِنْدَ اللّٰهِ
بَلْ
اَنْتُمْ
قَوْمٌ
تُفْتَنُوْنَ
وہ بولے
برا شگون
اور وہ جو
اور وہ جو
تیرے ساتھ (ساتھی)
اس نے کہا
تمہاری بدشگونی
اللہ کے پاس
بلکہ
تم
ایک قوم
آزمائے جاتے ہو
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]
فَتَنَ:بذات خود سخت مگر دل کشی سے ہوتی ہے۔ یعنی بالعموم ایسی چیزوں سے ہوتی ہے جن سے انسان کا دلی لگاؤ ہو۔ دوسرے تو کیا بسا اوقات خود مفتون کو بھی اس آزمائش کا پتہ نہیں چلتا کہ وہ اس میں مبتلا ہے۔