کہہ دے اگر تم اللہ سے محبت کرتے ہو تو میری پیروی کرو، اللہ تم سے محبت کرے گا اور تمھیں تمھارے گناہ بخش دے گااور اللہ بے حد بخشنے والا، نہایت مہربان ہے۔[31]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
قُلۡ
اِنۡ
کُنۡتُمۡ
تُحِبُّوۡنَ
اللّٰہَ
فَاتَّبِعُوۡنِیۡ
یُحۡبِبۡکُمُ
اللّٰہُ
وَیَغۡفِرۡ
لَکُمۡ
ذُنُوۡبَکُمۡ
وَاللّٰہُ
غَفُوۡرٌ
رَّحِیۡمٌ
کہہ دیجیے
اگر
ہو تم
تم محبت رکھتے۔ کرتے
اللہ سے
تو پیروی کرو میری
محبت کرے گا تم سے
اللہ تعالی
اور بخش دے گا
تمہارے لیے
تمہارے گناہوں کو
اور اللہ
بہت بخشنے والا ہے
نہایت رحم کرنے والا ہے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
قُلۡ
اِنۡ
کُنۡتُمۡ
تُحِبُّوۡنَ
اللّٰہَ
فَاتَّبِعُوۡنِیۡ
یُحۡبِبۡکُمُ
اللّٰہُ
وَیَغۡفِرۡ لَکُمۡ
ذُنُوۡبَکُمۡ
وَاللّٰہُ
غَفُوۡرٌ
رَّحِیۡمٌ
آپ کہہ دیں
اگر
ہو تم
تم محبت کرتے ہو
اللہ تعالیٰ سے
تو تم پیروی کرو میری
محبت کرے گا تم سے
اللہ تعالیٰ
اور معاف کردے گا تمہارے لئے
تمہارے گناہ
اور اللہ تعالیٰ
بے حد بخشے والا
بے حد رحم والا ہے
حافظ نذر احمد حفظه الله
قُلْ
اِنْ
كُنْتُمْ
تُحِبُّوْنَ
اللّٰهَ
فَاتَّبِعُوْنِيْ
يُحْبِبْكُمُ
اللّٰهُ
وَيَغْفِرْ لَكُمْ
ذُنُوْبَكُمْ
وَاللّٰهُ
غَفُوْرٌ
رَّحِيْمٌ
آپ کہ دیں
اگر
تم ہو
محبت رکھتے
اللہ
تو میری پیروی کرو
تم سے محبت کریگا
اللہ
اور تمہیں بخشدے گا
گناہ تمہارے
اور اللہ
بخشنے والا
مہربان
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]