تو ہم نے اسے اس کی ماں کے پاس واپس پہنچا دیا، تاکہ اس کی آنکھ ٹھنڈی ہو اور وہ غم نہ کرے اور تاکہ وہ جان لے کہ اللہ کا وعدہ سچ ہے اور لیکن ان کے اکثر نہیں جانتے۔[13]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
فَرَدَدۡنٰہُ
اِلٰۤی اُمِّہٖ
کَیۡ
تَقَرَّ
عَیۡنُہَا
وَلَا
تَحۡزَنَ
وَلِتَعۡلَمَ
اَنَّ
وَعۡدَ
اللّٰہِ
حَقٌّ
وَّلٰکِنَّ
اَکۡثَرَہُمۡ
لَایَعۡلَمُوۡنَ
تو لوٹا دیا ہم نے اسے
طرف اس کی ماں کے
تا کہ
ٹھنڈی ہوں
آنکھیں اس کی
اور نہ
وہ غمگین ہو
اور تا کہ وہ جان لے
یقیناً
وعدہ
اللہ کا
سچا ہے
اور لیکن
اکثر ان کے
نہیں وہ جانتے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
فَرَدَدۡنٰہُ
اِلٰۤی اُمِّہٖ
کَیۡ
تَقَرَّ
عَیۡنُہَا
وَلَا تَحۡزَنَ
وَلِتَعۡلَمَ
اَنَّ
وَعۡدَ
اللّٰہِ
حَقٌّ
وَّلٰکِنَّ
اَکۡثَرَہُمۡ
لَایَعۡلَمُوۡنَ
تو لوٹا دیا ہم نے اس کو
اُس کی ماں کی طرف
تاکہ
ٹھنڈی ہو
اُس کی آنکھ
اور نہ وہ غمگین ہو
اور تاکہ وہ جان لے
یقیناً
وعدہ ہے
اللہ تعالیٰ کا
سچا
اور لیکن
اکثر اُن کے
نہیں جانتے
حافظ نذر احمد حفظه الله
فَرَدَدْنٰهُ
اِلٰٓى اُمِّهٖ
كَيْ تَقَرَّ
عَيْنُهَا
وَلَا تَحْزَنَ
وَلِتَعْلَمَ
اَنَّ
وَعْدَ اللّٰهِ
حَقٌّ
وَّلٰكِنَّ
اَكْثَرَهُمْ
لَا يَعْلَمُوْنَ
تو ہم نے لوٹا دیا اس کو
اس کی ماں کی طرف
تاکہ ٹھنڈی رہے
اس کی آنکھ
اور وہ غمگین نہ ہو
اور تاکہ جان لے
کہ
اللہ کا وعدہ
سچا
اور لیکن
ان میں سے بیشتر
وہ نہیں جانتے
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]