اور وہ شہر میں اس کے رہنے والوں کی کسی قدر غفلت کے وقت داخل ہوا تو اس میں دو آدمیوں کو پایا کہ لڑ رہے ہیں، یہ اس کی قوم سے ہے اور یہ اس کے دشمنوں میں سے ہے۔ تو جو اس کی قوم سے تھا اس نے اس سے اس کے خلاف مدد مانگی جو اس کے دشمنوں سے تھا، تو موسیٰ نے اسے گھونسا مارا تو اس کا کام تمام کر دیا۔ کہا یہ شیطان کے کام سے ہے، یقینا وہ کھلم کھلا گمراہ کرنے والا دشمن ہے۔[15]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَدَخَلَ
الۡمَدِیۡنَۃَ
عَلٰی حِیۡنِ غَفۡلَۃٍ
مِّنۡ اَہۡلِہَا
فَوَجَدَ
فِیۡہَا
رَجُلَیۡنِ
یَقۡتَتِلٰنِ
ہٰذَا
مِنۡ شِیۡعَتِہٖ
وَہٰذَا
مِنۡ عَدُوِّہٖ
فَاسۡتَغَاثَہُ
الَّذِیۡ
مِنۡ شِیۡعَتِہٖ
عَلَی الَّذِیۡ
مِنۡ عَدُوِّہٖ
فَوَکَزَہٗ
مُوۡسٰی
فَقَضٰی
عَلَیۡہِ
قَالَ
ہٰذَا
مِنۡ عَمَلِ
الشَّیۡطٰنِ
اِنَّہٗ
عَدُوٌّ
مُّضِلٌّ
مُّبِیۡنٌ
اور وہ داخل ہوا
شہر میں
غفلت کے وقت
اس کے رہنے والوں کی
تو اس نے پایا
اس میں
دو مردوں کو
وہ دونوں لڑ رہے تھے
یہ
اس کے گروہ میں سے تھا
اور یہ(دوسرا)
اس کے دشمنوں میں سے تھا
پس مدد طلب کی اس سے
اس نے جو
اس کے گروہ میں سے تھا
اس کے خلاف
جو اس کے دشمنوں میں سے تھا
تو گھونسا مارا اسے
موسیٰ نے
تو پوری کر دی
اس پر(زندگی)
بولا
یہ
کام میں سے ہے
شیطان کے
یقیناً وہ
دشمن ہے
گمراہ کرنے والا ہے
کھلم کھلا
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَدَخَلَ
الۡمَدِیۡنَۃَ
عَلٰی
حِیۡنِ غَفۡلَۃٍ
مِّنۡ اَہۡلِہَا
فَوَجَدَ
فِیۡہَا
رَجُلَیۡنِ
یَقۡتَتِلٰنِ
ہٰذَا
مِنۡ شِیۡعَتِہٖ
وَہٰذَا
مِنۡ عَدُوِّہٖ
فَاسۡتَغَاثَہُ
الَّذِیۡ
مِنۡ شِیۡعَتِہٖ
عَلَی الَّذِیۡ
مِنۡ عَدُوِّہٖ
فَوَکَزَہٗ
مُوۡسٰی
فَقَضٰی
عَلَیۡہِ
قَالَ
ہٰذَا
مِنۡ عَمَلِ الشَّیۡطٰنِ
اِنَّہٗ
عَدُوٌّ
مُّضِلٌّ
مُّبِیۡنٌ
اور وہ داخل ہوا
شہر میں
اوپر
غفلت کے وقت
اس کے رہنے والوں میں
تو اُس نے پایا
اُس میں
دو آدمیوں کو
وہ آپس میں لڑ رہے تھے
یہ
اُس کی قوم میں سے
اوریہ
اُس کے دشمنوں میں سے
تو مدد طلب کی اس سے
جو
اُس کی قوم میں سے (تھا)
اوپر اُس شخص کہ
(تھا) اس کےدشمنوں میں سے(جو).
تو گھونسا مارا اس کو
موسیٰ نے
پھر کام تمام کردیا
اُس کا
موسیٰ نےکہا
یہ ہے
شیطان کے کاموں میں سے
یقیناًوہ
دشمن ہے
گمراہ کرنے والا
کھلا
حافظ نذر احمد حفظه الله
وَدَخَلَ
الْمَدِيْنَةَ
عَلٰي حِيْنِ
غَفْلَةٍ
مِّنْ اَهْلِهَا
فَوَجَدَ
فِيْهَا
رَجُلَيْنِ
يَقْتَتِلٰنِ
هٰذَا
مِنْ
شِيْعَتِهٖ
وَهٰذَا
مِنْ
عَدُوِّه
فَاسْتَغَاثَهُ
الَّذِيْ
مِنْ شِيْعَتِهٖ
عَلَي
الَّذِيْ
مِنْ عَدُوِّهٖ
فَوَكَزَهٗ
مُوْسٰى
فَقَضٰى
عَلَيْهِ
قَالَ
هٰذَا
مِنْ
عَمَلِ الشَّيْطٰنِ
اِنَّهٗ
عَدُوٌّ
مُّضِلٌّ
مُّبِيْنٌ
اور وہ داخل ہوا
شہر
وقت پر
غفلت
اس کے باشندے
تو اس نے پایا
اس میں
دو آدمی
وہ باہم لڑتے ہوئے
یہ (ایک)
سے
اس کی برادری
اور وہ (دوسرا)
سے
اس کے دشمن کا
تو اس نے اس (موسی) سے مدد مانگی
وہ جو
اس کی برادری سے
اس پر
وہ جو
اس کے دشمن سے
تو ایک مکا مارا اس کو
موسیٰ
پھر کام تمام کردیا
اس کا
اس نے کہا
یہ
سے
شیطان کا کام (حرکت)
بیشک وہ
دشمن
بہکانے والا
صریح (کھلا)
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]