اور جب وہ مدین کے پانی پر پہنچا تو اس پر لوگوں کے ایک گروہ کو پایا جو پانی پلا رہے تھے اور ان کے ایک طرف دو عورتوں کو پایا کہ (اپنے جانور) ہٹا رہی تھیں۔ کہا تمھارا کیا معاملہ ہے؟ انھوں نے کہا ہم پانی نہیں پلاتیں یہاں تک کہ چرواہے پلا کر واپس لے جائیں اور ہمارا والد بڑا بوڑھا ہے۔[23]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَلَمَّا
وَرَدَ
مَآءَ
مَدۡیَنَ
وَجَدَ
عَلَیۡہِ
اُمَّۃً
مِّنَ النَّاسِ
یَسۡقُوۡنَ
وَوَجَدَ
مِنۡ دُوۡنِہِمُ
امۡرَاَتَیۡنِ
تَذُوۡدٰنِ
قَالَ
مَا
خَطۡبُکُمَا
قَالَتَا
لَانَسۡقِیۡ
حَتّٰی
یُصۡدِرَ
الرِّعَآءُ
وَاَبُوۡنَا
شَیۡخٌ
کَبِیۡرٌ
اور جب
وہ وارد ہوا/پہنچا
پانی پر
مدین کے
اس نے پایا
اس پر
ایک گروہ کو
لوگوں میں سے
وہ پانی پلا رہے تھے
اور اس نے پایا
ان کے علاوہ
دوعورتوں کو
وہ دونوں ہٹاتی تھیں(مویشی)
کہا
کیا
معاملہ ہے تم دونوں کا
وہ دونوں کہنے لگیں
نہیں ہم پانی پلاتیں
یہاں تک کہ
واپس لے جائیں
چرواہے(اپنے مویشی)
اور باپ ہمارا
بوڑھا ہے
بڑی عمر کا ہے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَلَمَّا
وَرَدَ
مَآءَ
مَدۡیَنَ
وَجَدَ
عَلَیۡہِ
اُمَّۃً
مِّنَ النَّاسِ
یَسۡقُوۡنَ
وَوَجَدَ
مِنۡ دُوۡنِہِمُ
امۡرَاَتَیۡنِ
تَذُوۡدٰنِ
قَالَ
مَا
خَطۡبُکُمَا
قَالَتَا
لَانَسۡقِیۡ
حَتّٰی
یُصۡدِرَ
الرِّعَآءُ
وَاَبُوۡنَا
شَیۡخٌ
کَبِیۡرٌ
اور جب
وہ پہنچا
پانی کے (کنویں ) پر
مدین کے
اُس نے پایا
اُس پر
ایک گروہ کو
لوگوں کے
وہ پلا رہے تھے
اور اُس نے پایا
اُن سے الگ
دو عورتوں کو
وہ روک رہی تھیں
موسیٰ نے کہا
کیامعاملہ ہے
تم دونوں کا
اُنھوں نے کہا
نہیں ہم پلاتیں
یہاں تک کہ
واپس لے جائیں
چرواہے
اور والد ہمارے
بوڑھے ہیں
بہت
حافظ نذر احمد حفظه الله
وَلَمَّا
وَرَدَ
مَآءَ
مَدْيَنَ
وَجَدَ
عَلَيْهِ
اُمَّةً
مِّنَ
النَّاسِ
يَسْقُوْنَ
وَوَجَدَ
مِنْ دُوْنِهِمُ
امْرَاَتَيْنِ
تَذُوْدٰنِ
قَالَ
مَا خَطْبُكُمَا
قَالَتَا
لَا نَسْقِيْ
حَتّٰى
يُصْدِرَ
الرِّعَآءُ
وَاَبُوْنَا
شَيْخٌ كَبِيْرٌ
اور جب
وہ آیا
پانی
مدین
اس نے پایا
اس پر
ایک گروہ
سے۔ کا
لوگ
پانی پلا رہے ہیں
اور اس نے پایا (دیکھا
ان سے علیحدہ
دو عورتیں
روکے ہوئے ہیں
اس نے کہا
تمہارا کیا حال ہے
وہ دونوں بولیں
ہم پانی نہیں پلاتیں
جب تک کہ
واپس لے جائیں
چرواہے
اور ہمارے ابا
بہت بوڑھے
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]