🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الفاظ وضاحت و مترادفات
سورة القصص
وَ لَقَدۡ اٰتَیۡنَا مُوۡسَی الۡکِتٰبَ مِنۡۢ بَعۡدِ مَاۤ اَہۡلَکۡنَا الۡقُرُوۡنَ الۡاُوۡلٰی بَصَآئِرَ لِلنَّاسِ وَ ہُدًی وَّ رَحۡمَۃً لَّعَلَّہُمۡ یَتَذَکَّرُوۡنَ ﴿۴۳﴾
اور بلاشبہ یقینا ہم نے موسیٰ کو کتاب دی، اس کے بعد کہ ہم نے پہلی نسلوں کو ہلاک کر دیا، جو لوگوں کے لیے دلائل اور ہدایت اور رحمت تھی، تاکہ وہ نصیحت حاصل کریں۔[43]
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]
وَلَقَدْ
And verily
آتَيْنَا
أ ت ي
We gave
اَتيٰ:بسہولت یا کسی دوسرے کام کے نتیجہ میں آتا ہے نیز یہ پیش آئند واقعہ کے لے بھی استعمال ہو سکتا ہے۔
مترادفات Quran Mutaradif words.جَاء، اَتيٰ، هَيْتَ، هَلُمَّ، تعال،
مُوسَى
Musa
الْكِتَابَ
ك ت ب
the Scripture
كِتَاب:اعمال کے لکھے ہونے کی وجہ سے کتاب کہا گیا ہے۔
مترادفات Quran Mutaradif words.طَائِر، كِتَاب، قِطّ، صُحُف،
مِنْ
from
بَعْدِ
ب ع د
after
بَعِدَ:رحمت سے دوری اور ہلاکت کی بددعا۔
مترادفات Quran Mutaradif words.لَعَنَ، بَعِدَ، سُحْقًا، اِبْتَھَلَ،
مَا
whatever
أَهْلَكْنَا
ه ل ك
We had destroyed
الْقُرُونَ
ق ر ن
the generations
قَرَّنَ:جب اس رسی کا تعلق مزید مضبوطی کے لیے کسی دوسری چیز سے بھی ہو۔
مترادفات Quran Mutaradif words.وَثَقَ، قَرَّنَ،
الْأُولَى
أ و ل
former
بَصَائِرَ
ب ص ر
(as) an enlightenment
بَصَر:بصر کا لفظ ظاہری عضو کے علاوہ آنکھ کہ عمل یعنی نگاہ اور پھر اس دیکھی ہوئی چیز پر غور کرنے کے معنوں میں آتا ہے۔
مترادفات Quran Mutaradif words.عَيْن، عِيْن، حُوْر، بَصَر،
لِلنَّاسِ
ن و س
for the mankind
وَهُدًى
ه د ي
and a guidance
وَرَحْمَةً
ر ح م
and mercy
لَعَلَّهُمْ
that they may
يَتَذَكَّرُونَ
ذ ك ر
remember