اور لیکن ہم نے کئی نسلیں پیدا کیں، پھر ان پر لمبی مدت گزر گئی اور نہ تو اہل مدین میں رہنے والا تھا کہ ان کے سامنے ہماری آیات پڑھتا ہو اور لیکن ہم ہمیشہ رسول بھیجنے والے رہے ہیں۔[45]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَلٰکِنَّاۤ
اَنۡشَاۡنَا
قُرُوۡنًا
فَتَطَاوَلَ
عَلَیۡہِمُ
الۡعُمُرُ
وَمَا
کُنۡتَ
ثَاوِیًا
فِیۡۤ اَہۡلِ مَدۡیَنَ
تَتۡلُوۡا
عَلَیۡہِمۡ
اٰیٰتِنَا
وَلٰکِنَّا
کُنَّا
مُرۡسِلِیۡنَ
اور لیکن ہم
اٹھائیں ہم نے
امتیں
تو طویل ہو گئی
ان پر
مدت
اور نہ
تھے آپ
مقیم
اہل مدین میں
کہ آپ پڑھتے
ان پر
آیات ہماری
اور لیکن ہم
تھے ہم ہی
بھیجنے والے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَلٰکِنَّاۤ
اَنۡشَاۡنَا
قُرُوۡنًا
فَتَطَاوَلَ
عَلَیۡہِمُ
الۡعُمُرُ
وَمَا
کُنۡتَ
ثَاوِیًا
فِیۡۤ اَہۡلِ مَدۡیَنَ
تَتۡلُوۡا
عَلَیۡہِمۡ
اٰیٰتِنَا
وَلٰکِنَّا
کُنَّا
مُرۡسِلِیۡنَ
اور لیکن ہم
پیدا کیں ہم نے
بہت سی قومیں
پھر طویل گزرا
اُن پر
زمانہ/مدت
اور نہ
تھے آپ
رہنے والے
اہل مدین میں
تم پڑھ کر سُنا رہے ہوتے
اُنہیں
ہماری آیا ت
اورلیکن ہم
ہم ہی ہیں
۔ (رسول بنا کر) بھیجنے والے
حافظ نذر احمد حفظه الله
وَلٰكِنَّآ
اَنْشَاْنَا
قُرُوْنًا
فَتَطَاوَلَ
عَلَيْهِمُ
الْعُمُرُ
وَمَا كُنْتَ
ثَاوِيًا
فِيْٓ
اَهْلِ مَدْيَنَ
تَتْلُوْا
عَلَيْهِمْ
اٰيٰتِنَا
وَلٰكِنَّا
كُنَّا
مُرْسِلِيْنَ
اور لیکن ہم نے
ہم نے پیدا کیں
بہت سی امتیں
طویل ہوگئی
ان کی، ان پر
مدت
اور آپ نہ تھے
رہنے والے
میں
اہل مدین
تم پڑھتے
ان پر
ہمارے احکام
اور لیکن ہم
ہم تھے
رسول بنا کر بھیجنے والے
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]