پھر جب ان کے پاس ہمارے ہاں سے حق آگیا تو انھوں نے کہا اسے اس جیسی چیزیں کیوں نہ دی گئیں جو موسیٰ کو دی گئیں؟ تو کیا انھوںنے اس سے پہلے ان چیزوں کا انکار نہیں کیا جو موسیٰ کو دی گئی تھیں۔ انھوں نے کہا یہ دونوں (مجسم) جادو ہیں جو ایک دوسرے کی مدد کر رہے ہیں اور کہنے لگے ہم تو ان سب سے منکر ہیں۔[48]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
فَلَمَّا
جَآءَہُمُ
الۡحَقُّ
مِنۡ عِنۡدِنَا
قَالُوۡا
لَوۡلَاۤ
اُوۡتِیَ
مِثۡلَ
مَاۤ
اُوۡتِیَ
مُوۡسٰی
اَوَلَمۡ
یَکۡفُرُوۡا
بِمَاۤ
اُوۡتِیَ
مُوۡسٰی
مِنۡ قَبۡلُ
قَالُوۡا
سِحۡرٰنِ
تَظٰہَرَا
وَقَالُوۡۤا
اِنَّا
بِکُلٍّ
کٰفِرُوۡنَ
تو جب
پاس آیا ان کے
حق
ہمارے پاس سے
انہوں نے کہا
کیوں نہ
وہ دیا گیا
مانند
اس کے جو
دیئے گئے
موسیٰ
کیا بھلا نہیں
کفر کیا انہوں نے
اس کا جو
دیئے گئے
موسیٰ
اس سے پہلے
انہوں نے کہا
دونوں جادو ہیں
ایک دوسرے کی مدد کرتے ہیں
اور انہوں نے کہا
بےشک ہم
ہر ایک کے
انکاری ہیں
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
فَلَمَّا
جَآءَہُمُ
الۡحَقُّ
مِنۡ عِنۡدِنَا
قَالُوۡا
لَوۡلَاۤ
اُوۡتِیَ
مِثۡلَ
مَاۤ
اُوۡتِیَ
مُوۡسٰی
اَوَلَمۡ
یَکۡفُرُوۡا
بِمَاۤ
اُوۡتِیَ
مُوۡسٰی
مِنۡ قَبۡلُ
قَالُوۡا
سِحۡرٰنِ
تَظٰہَرَا
وَقَالُوۡۤا
اِنَّا
بِکُلٍّ
کٰفِرُوۡنَ
پھر جب
آگیا ان کے پاس
حق
ہماری جناب سے
انہوں نے کہا
کیوں نہ
دیا گیا
وہی کچھ
جو
دیا گیا
موسیٰ کو
اور کیا نہیں
انہوں نے انکار کیا
اُس کا جو
دی گئی تھی
موسیٰ کو
اس سے پہلے
انہوں نے کہا
دونوں جادوگر ہیں
ایک دوسرے کی مدد کی ہے انھوں نے
اور انھوں نے کہا
یقیناً ہم
ساتھ ہر ایک کے
انکار کرنے والے ہیں
حافظ نذر احمد حفظه الله
فَلَمَّا
جَآءَهُمُ
الْحَقُّ
مِنْ عِنْدِنَا
قَالُوْا
لَوْلَآ اُوْتِيَ
مِثْلَ
مَآ اُوْتِيَ
مُوْسٰي
اَوَ
لَمْ يَكْفُرُوْا
بِمَآ اُوْتِيَ
مُوْسٰي
مِنْ قَبْلُ
قَالُوْا
سِحْرٰنِ
تَظٰهَرَا
وَقَالُوْٓا
اِنَّا
بِكُلٍّ
كٰفِرُوْنَ
پھر جب
آیا ان کے پاس
حق
ہماری طرف سے
کہنے لگے
کیوں نہ دیا گیا
جیسا
جو دیا گیا
موسیٰ
کیا
نہیں انکار کیا انہوں نے
اس کا جو دیا گیا
موسیٰ
اس سے قبل
انہوں نے کہا
وہ دونوں جادو
ایک دوسرے کے پشت پناہ
اور انہوں نے کہا
ہم بیشک
ہر ایک کا
انکار کرنے والے
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]