🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الفاظ وضاحت و مترادفات
سورة القصص
تِلۡکَ الدَّارُ الۡاٰخِرَۃُ نَجۡعَلُہَا لِلَّذِیۡنَ لَا یُرِیۡدُوۡنَ عُلُوًّا فِی الۡاَرۡضِ وَ لَا فَسَادًا ؕ وَ الۡعَاقِبَۃُ لِلۡمُتَّقِیۡنَ ﴿۸۳﴾
یہ آخری گھر، ہم اسے ان لوگوں کے لیے بناتے ہیں جو نہ زمین میں کسی طرح اونچا ہونے کا ارادہ کرتے ہیں اور نہ کسی فساد کا اور اچھا انجام متقی لوگوں کے لیے ہے۔[83]
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]
تِلْكَ
That
الدَّارُ
د و ر
the Home
الْآخِرَةُ
أ خ ر
(of) the Hereafter
آخرة:مرنے کے بعد جو دائمی زندگی حاصل ہو گی۔
مترادفات Quran Mutaradif words.آخرة،
نَجْعَلُهَا
ج ع ل
We assign it
جَعَلَ:کا لفظ عام ہے ، ہر موقع پر استعمال ہو سکتا ہے، خواہ اس کا کا تعلق ایجاد اور تخلیق سے ہو یا محض ترتیب وغیرہ سے ۔
مترادفات Quran Mutaradif words.جَعَلَ، بَنٰی، اِصْطَنَعَ، اِتَّخَذَ،
لِلَّذِينَ
to those who
لَا
(do) not
يُرِيدُونَ
ر و د
desire
رُوَيْد:کسی کی رسی آہستہ آہستہ چھوڑتے جانا تاکہ وہ اپنے انجام کو پہنچے۔
مترادفات Quran Mutaradif words.رُوَيْد، رُخَاءً، عُرف، يُسْر، استدرج، دَليّٰ،
اَرَاد:دل میں کسی بات کا خیال آنا جانا۔
مترادفات Quran Mutaradif words.اَرَاد، ھَمَّ، عَزَمَ، اَبْرَمَ، اَمَّ، تَیَمَّمَ، تَحَرَّي،
عُلُوًّا
ع ل و
exaltedness
تعال:کسی بلند مقصد کے لیے یا تعظیم سے بلانے کے لئے استعمال ہوتا ہے۔
مترادفات Quran Mutaradif words.جَاء، اَتيٰ، هَيْتَ، هَلُمَّ، تعال،
عَلَا:کا استعمال عام ہے۔
مترادفات Quran Mutaradif words.عَلَا، بَسَقَ، شَمَخَ،
فِي
in
الْأَرْضِ
أ ر ض
the earth
وَلَا
and not
فَسَادًا
ف س د
corruption
وَالْعَاقِبَةُ
ع ق ب
And the good end
عَاقِبَة:کسی کام کے انجام اور اس کے بدلہ کے لیے استعمال ہوتا ہے۔
مترادفات Quran Mutaradif words.منتھٰی، صَارَ، عَاقِبَة،
عَقِب:مرنے کے بعد کسی کی اولاد کو عَقِب کہہ سکتے ہیں اس کی زندگی میں نہیں۔
مترادفات Quran Mutaradif words.اَوْلَاد، اَسْبَاط، ذُرِّيَّة، عَقِب، نَسْل، حَفْدَة، اَھْل، اٰل،
عِقَاب:برے کام کا برا بدلہ۔
مترادفات Quran Mutaradif words.بَدَل، عَدْل، اَجْر، ثَوَاب، عِقَاب، كَفَّارَة، وَبَال، قِصَاص، فِدْيَة، دِيْت (ودي)، جَزَا،
عَاقَبَ:کسی کے پیچھے لگ کر اس کا مواخذہ کرنا اور سزا دینا ۔
مترادفات Quran Mutaradif words.عَاقَبَ، اِنْتَقَمَ، اِنْتَصَرَ،
لِلْمُتَّقِينَ
و ق ي
(is) for the righteous
وَقٰی:کسی برے کام کی عقوبت سے ڈرا کر اس برے کام اور سزا سے بچانا۔
مترادفات Quran Mutaradif words.وَقٰی، مَنَعَ، حَجَزَ، اَحْصَنَ، جَنَبَ، عَصَمَ،
اِتَّقٰي:اتقي اور تقويٰ: برے کاموں کی عقوبت سے بچ ڈر کر ان برے کاموں سے بچنا۔
مترادفات Quran Mutaradif words.اِتَّقٰي، تَحَصَّنَ، اِجْتَنَبَ، اِسْتَعْصَمَ، حَذَرَ، تَعَفُّف،