اور جن لوگوں نے کفر کیا انھوں نے ان لوگوں سے کہا جو ایمان لائے کہ تم ہمارے راستے پر چلو اور لازم ہے کہ ہم تمھارے گناہ اٹھا لیں، حالانکہ وہ ہرگز ان کے گناہوں میں سے کچھ بھی اٹھانے والے نہیں، بے شک وہ یقینا جھوٹے ہیں۔[12]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَقَالَ
الَّذِیۡنَ
کَفَرُوۡا
لِلَّذِیۡنَ
اٰمَنُوا
اتَّبِعُوۡا
سَبِیۡلَنَا
وَلۡنَحۡمِلۡ
خَطٰیٰکُمۡ
وَمَا
ہُمۡ
بِحٰمِلِیۡنَ
مِنۡ خَطٰیٰہُمۡ
مِّنۡ شَیۡءٍ
اِنَّہُمۡ
لَکٰذِبُوۡنَ
اور کہا
ان لوگوں نے جنہوں نے
کفر کیا
ان لوگوں سے جو
ایمان لائے
پیروی کرو
ہمارے راستے کی
اور ہم ضرور اٹھا لیں گے
خطائیں تمہاری
حالانکہ نہیں
وہ
اٹھانے والے
ان کی خطاؤں میں سے
کوئی چیز
بے شک وہ
البتہ جھوٹے ہیں
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَقَالَ
الَّذِیۡنَ
کَفَرُوۡا
لِلَّذِیۡنَ
اٰمَنُوا
اتَّبِعُوۡا
سَبِیۡلَنَا
وَلۡنَحۡمِلۡ
خَطٰیٰکُمۡ
وَمَا
ہُمۡ
بِحٰمِلِیۡنَ
مِنۡ خَطٰیٰہُمۡ
مِّنۡ شَیۡءٍ
اِنَّہُمۡ
لَکٰذِبُوۡنَ
اور کہا
ان لوگوں نے
جنہوں نے کفر کیا
ان لوگوں سے جو
ایمان لائے
پیروی کرو
ہمارے راستے کی
اور لازم ہے کہ ہم اٹھا لیں گے
تمہا ری خطاؤں کو
اور ہر گز نہیں
وہ
اٹھانے والے
ان کی خطاؤں میں سے
کچھ بھی
بلاشبہ وہ
یقیناً جھوٹے ہیں
حافظ نذر احمد حفظه الله
وَقَالَ
الَّذِيْنَ كَفَرُوْا
لِلَّذِيْنَ اٰمَنُوا
اتَّبِعُوْا
سَبِيْلَنَا
وَلْنَحْمِلْ
خَطٰيٰكُمْ
وَمَا هُمْ
بِحٰمِلِيْنَ
مِنْ
خَطٰيٰهُمْ
مِّنْ شَيْءٍ
اِنَّهُمْ
لَكٰذِبُوْنَ
اور کہا
جن لوگوں نے کفر کیا (کافر)
ان لوگوں کو جو ایمان لائے
تم چلو
ہماری راہ
اور ہم اٹھا لیں گے
تمہارے گناہ
حالانکہ وہ نہیں
اٹھانے والے
سے
ان کے گناہ
کچھ
بیشک وہ
البتہ جھوٹے
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]