اور یقینا وہ ضرور اپنے بوجھ اٹھائیں گے اور اپنے بوجھوں کے ساتھ کئی اور بوجھ بھی۔ اور یقینا وہ قیامت کے دن اس کے متعلق ضرور پوچھے جائیں گے جو وہ جھوٹ باندھا کرتے تھے۔[13]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَلَیَحۡمِلُنَّ
اَثۡقَالَہُمۡ
وَاَثۡقَالًا
مَّعَ
اَثۡقَالِہِمۡ
وَ لَیُسۡئَلُنَّ
یَوۡمَ
الۡقِیٰمَۃِ
عَمَّا
کَانُوۡا
یَفۡتَرُوۡنَ
اور البتہ وہ ضرور اٹھائیں گے
بوجھ اپنے
اور کئ بوجھ
ساتھ
اپنے بوجھوں کے
اور البتہ وہ ضرور پوچھے جائیں گے
دن
قیامت کے
اس چیز کے بارے میں جو
تھے وہ
وہ گھڑا کرتے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَلَیَحۡمِلُنَّ
اَثۡقَالَہُمۡ
وَاَثۡقَالًا
مَّعَ
اَثۡقَالِہِمۡ
وَ لَیُسۡئَلُنَّ
یَوۡمَ
الۡقِیٰمَۃِ
عَمَّا
کَانُوۡا
یَفۡتَرُوۡنَ
اوریقیناً وہ ضرور اٹھائیں گے
اپنے بوجھ
اور بوجھ
ساتھ
اپنے بوجھوں کے
اور یقیناً ضرور پوچھا جائے گا ان سے
دن
قیامت کے
اس میں سے جو
تھے وہ
گھڑا کرتے
حافظ نذر احمد حفظه الله
وَلَيَحْمِلُنَّ
اَثْقَالَهُمْ
وَاَثْقَالًا
مَّعَ
اَثْقَالِهِمْ
وَلَيُسْئَلُنَّ
يَوْمَ الْقِيٰمَةِ
عَمَّا
كَانُوْا يَفْتَرُوْنَ
اور وہ البتہ ضرور اٹھائیں گے
اپنے بوجھ
اور بہت سے بوجھ
ساتھ
اپنے بوجھ
اور البتہ ان سے ضرور باز پرس ہوگی
قیامت کے دن
اس سے جو
وہ جھوٹ گھڑتے تھے
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]