🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الفاظ وضاحت و مترادفات
سورة العنكبوت
اَوَ لَمۡ یَرَوۡا کَیۡفَ یُبۡدِئُ اللّٰہُ الۡخَلۡقَ ثُمَّ یُعِیۡدُہٗ ؕ اِنَّ ذٰلِکَ عَلَی اللّٰہِ یَسِیۡرٌ ﴿۱۹﴾
اور کیا انھوں نے نہیں دیکھا کہ کس طرح اللہ خلق کی ابتدا کرتا ہے، پھر اسے دہرائے گا، بے شک یہ اللہ پر بہت آسان ہے۔[19]
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]
أَوَلَمْ
Do not?
يَرَوْا
ر أ ي
they see
كَيْفَ
ك ي ف
how?
يُبْدِئُ
ب د أ
originates
اللَّهُ
أ ل ه
Allah
الْخَلْقَ
خ ل ق
the creation
اختلق:جبکہ تھوڑی بہت حقیقت باقی سب فسانہ ہو جو جھوٹی بات جو سچی معلوم ہو۔
مترادفات Quran Mutaradif words.خرص، اختلق، افتراء، تقول،
ثُمَّ
then
يُعِيدُهُ
ع و د
repeats it
إِنَّ
Indeed
ذَلِكَ
that
عَلَى
for
اللَّهِ
أ ل ه
Allah
يَسِيرٌ
ي س ر
(is) easy
يسير:بات یا کام جو فاعل سے بسہولت سر انجام پائے۔
مترادفات Quran Mutaradif words.يسير، هَيِّنْ،
يُسْر:بلا تکلف اور بسہولت کسی کام کو بغیر کسی مزاحمت کے سرانجام دینا۔
مترادفات Quran Mutaradif words.رُوَيْد، رُخَاءً، عُرف، يُسْر، استدرج، دَليّٰ،