اور اس نے کہا بات یہی ہے کہ تم نے اللہ کے سوا بت بنائے ہیں، دنیا کی زندگی میں آپس کی دوستی کی وجہ سے، پھر قیامت کے دن تم میں سے بعض بعض کا انکار کرے گا اور تم میں سے بعض بعض پر لعنت کرے گا اور تمھارا ٹھکانا آگ ہی ہے اور تمھارے لیے کوئی مدد کرنے والے نہیں۔[25]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَقَالَ
اِنَّمَا
اتَّخَذۡتُمۡ
مِّنۡ دُوۡنِ
اللّٰہِ
اَوۡثَانًا
مَّوَدَّۃَ
بَیۡنِکُمۡ
فِی الۡحَیٰوۃِ
الدُّنۡیَا
ثُمَّ
یَوۡمَ
الۡقِیٰمَۃِ
یَکۡفُرُ
بَعۡضُکُمۡ
بِبَعۡضٍ
وَّ یَلۡعَنُ
بَعۡضُکُمۡ
بَعۡضًا
وَّمَاۡوٰىکُمُ
النَّارُ
وَمَا
لَکُمۡ
مِّنۡ نّٰصِرِیۡنَ
اور اس نے کہا
بےشک
بنا لیا تم نے
سوائے
اللہ کے
بتوں کو
محبت کا ذریعہ
آپس میں
زندگی میں
دنیا کی
پھر
دن
قیامت کے
انکار کرے گا
بعض تمہارا
بعض کا
اور لعنت کرے گا
بعض تمہارا
بعض کو
اور ٹھکانہ تمہارا
آگ ہے
اور نہیں
تمہارے لیے
کوئی مددگار
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَقَالَ
اِنَّمَا
اتَّخَذۡتُمۡ
مِّنۡ دُوۡنِ اللّٰہِ
اَوۡثَانًا
مَّوَدَّۃَ
بَیۡنِکُمۡ
فِی الۡحَیٰوۃِ الدُّنۡیَا
ثُمَّ
یَوۡمَ
الۡقِیٰمَۃِ
یَکۡفُرُ
بَعۡضُکُمۡ
بِبَعۡضٍ
وَّ یَلۡعَنُ
بَعۡضُکُمۡ
بَعۡضًا
وَّمَاۡوٰىکُمُ
النَّارُ
وَمَا
لَکُمۡ
مِّنۡ نّٰصِرِیۡنَ
اور اُس نے کہا
یقیناً
بنایا ہے تم نے
اللہ تعالی کے سوا
بتوں کو(معبود )
دوستی کی وجہ سے
درمیان اپنے
دنیا کی زند گی میں
پھر
دن
قیامت کے
انکار کر ے گا
کوئی تم میں سے
کسی دوسرے کا
اور لعنت کر ے گا
تم میں سے کو ئی
دوسر ے کو
اور ٹھکا نہ تمہارا
آگ ہے
اور نہ ہو گا
تمہارے لئے
کوئی مدد گار
حافظ نذر احمد حفظه الله
وَقَالَ
اِنَّمَا
اتَّخَذْتُمْ
مِّنْ دُوْنِ اللّٰهِ
اَوْثَانًا
مَّوَدَّةً
بَيْنِكُمْ
فِي الْحَيٰوةِ الدُّنْيَا
ثُمَّ
يَوْمَ الْقِيٰمَةِ
يَكْفُرُ
بَعْضُكُمْ
بِبَعْضٍ
وَّيَلْعَنُ
بَعْضُكُمْ
بَعْضًا
وَّمَاْوٰىكُمُ
النَّارُ
وَمَا لَكُمْ
مِّنْ نّٰصِرِيْنَ
اور (ابراہیم نے) کہا
اس کے سوا نہیں
تم نے بنا لیے ہیں
اللہ کے سوا
بت (جمع)
دوستی
اپنے درمیان ( آپس میں)
دنیا کی زندگی میں
پھر
قیامت کے دن
کافر (مخالف) ہوجائیگا
تم میں سے بعض (ایک)
بعض (دوسرے) کا
اور لعنت کرے گا
تم میں سے بعض (ایک)
بعض (دوسرے) کا
اور تمہارا ٹھکانا
جہنم
اور نہیں تمہارے لیے
کوئی مددگار
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]