کیا بے شک تم واقعی مردوں کے پاس آتے ہو اور راستہ کاٹتے ہو اور اپنی مجلس میں برا کام کرتے ہو؟ تو اس کی قوم کا جواب اس کے سوا کچھ نہ تھا کہ انھوں نے کہا ہم پر اللہ کا عذاب لے آ، اگر تو سچوں سے ہے۔[29]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
اَئِنَّکُمۡ
لَتَاۡتُوۡنَ
الرِّجَالَ
وَتَقۡطَعُوۡنَ
السَّبِیۡلَ
وَتَاۡتُوۡنَ
فِیۡ نَادِیۡکُمُ
الۡمُنۡکَرَ
فَمَا
کَانَ
جَوَابَ
قَوۡمِہٖۤ
اِلَّاۤ
اَنۡ
قَالُوا
ائۡتِنَا
بِعَذَابِ
اللّٰہِ
اِنۡ
کُنۡتَ
مِنَ الصّٰدِقِیۡنَ
کیا بےشک تم
البتہ تم آتے ہو
مردوں کو
اور تم کاٹتے ہو
راستہ
اور تم آتے ہو
اپنی مجلسوں میں
برے کاموں کو
تو نہ
تھا
جواب
اس کی قوم کا
مگر
یہ کہ
انہوں نے کہا
لے آ ہم پر
عذاب
اللہ کا
اگر
ہے تو
سچو ں میں سے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
اَئِنَّکُمۡ
لَتَاۡتُوۡنَ
الرِّجَالَ
وَتَقۡطَعُوۡنَ
السَّبِیۡلَ
وَتَاۡتُوۡنَ
فِیۡ نَادِیۡکُمُ
الۡمُنۡکَرَ
فَمَا
کَانَ
جَوَابَ
قَوۡمِہٖۤ
اِلَّاۤ
اَنۡ
قَالُوا
ائۡتِنَا
بِعَذَابِ اللّٰہِ
اِنۡ
کُنۡتَ
مِنَ الصّٰدِقِیۡنَ
کیا یقیناً تم
واقعی تم آتے ہو
مردوں کے پاس
اور تم کاٹتے ہو
راستے
اور تم کرتے ہو
اپنی مجلسوں میں
برا کام
تو نہ
تھا
جواب
اس کی قوم کا
سوائے
اس کے
انہوں نے کہا
لے آؤ ہم پر
اللہ تعالیٰ کا عذاب
اگر
ہو تم
واقعی سچوں میں سے
حافظ نذر احمد حفظه الله
اَئِنَّكُمْ
لَتَاْتُوْنَ
الرِّجَالَ
وَتَقْطَعُوْنَ
السَّبِيْلَ
وَتَاْتُوْنَ
فِيْ نَادِيْكُمُ
الْمُنْكَرَ
فَمَا كَانَ
جَوَابَ قَوْمِهٖٓ
اِلَّآ
اَنْ
قَالُوا
ائْتِنَا
بِعَذَابِ اللّٰهِ
اِنْ كُنْتَ
مِنَ
الصّٰدِقِيْنَ
کیا تم واقعی
البتہ تم کرتے ہو
مرد (جمع)
اور ماتے ہو
راہ
اور تم کرتے ہو
اپن محفلوں میں
ناشائستہ حرکات
سو نہ تھا
اس کی قوم کا جواب
سوائے
کہ
انہوں نے کہا
لے آ ہم پر
اللہ کا عذاب
اگر تو ہے
سے
سچے لوگ
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]