اس کی تلاوت کر جو کتاب میں سے تیری طرف وحی کی گئی ہے اور نماز قائم کر، بے شک نماز بے حیائی اور برائی سے روکتی ہے اور یقینا اللہ کا ذکر سب سے بڑا ہے اور اللہ جانتا ہے جو کچھ تم کرتے ہو۔[45]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
اُتۡلُ
مَاۤ
اُوۡحِیَ
اِلَیۡکَ
مِنَ الۡکِتٰبِ
وَاَقِمِ
الصَّلٰوۃَ
اِنَّ
الصَّلٰوۃَ
تَنۡہٰی
عَنِ الۡفَحۡشَآءِ
وَالۡمُنۡکَرِ
وَلَذِکۡرُ
اللّٰہِ
اَکۡبَرُ
وَاللّٰہُ
یَعۡلَمُ
مَا
تَصۡنَعُوۡنَ
تلاوت کیجیے
جو
وحی کیا گیا
آپ کی طرف
کتاب میں سے
اور قائم کیجیے
نماز
بےشک
نماز
روکتی ہے
بےحیائی سے
اور برائی سے
اور البتہ ذکر
اللہ کا
سب سے بڑا ہے
اور اللہ
وہ جانتا ہے
جو کچھ
تم کرتے ہو
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
اُتۡلُ
مَاۤ
اُوۡحِیَ
اِلَیۡکَ
مِنَ الۡکِتٰبِ
وَاَقِمِ
الصَّلٰوۃَ
اِنَّ
الصَّلٰوۃَ
تَنۡہٰی
عَنِ الۡفَحۡشَآءِ
وَالۡمُنۡکَرِ
وَلَذِکۡرُ
اللّٰہِ
اَکۡبَرُ
وَاللّٰہُ
یَعۡلَمُ
مَا
تَصۡنَعُوۡنَ
آپ تلاوت کرو
جو
وحی کی گئی
آپ کی طرف
اس کتاب میں سے
اور آپ قائم کرو
نماز
یقینا
نماز
روکتی ہے
بے حیائی سے
اوربرے کاموں سے
اوریقیناًذکر
اللہ تعالیٰ کا
بہت بڑا ہے
اور اللہ تعالیٰ
جانتاہے
جو کچھ
تم کرتے ہو
حافظ نذر احمد حفظه الله
اُتْلُ
مَآ
اُوْحِيَ
اِلَيْكَ
مِنَ الْكِتٰبِ
وَاَقِمِ
الصَّلٰوةَ ۭ
اِنَّ
الصَّلٰوةَ
تَنْهٰى
عَنِ الْفَحْشَآءِ
وَالْمُنْكَرِ ۭ
وَلَذِكْرُ اللّٰهِ
اَكْبَرُ ۭ
وَاللّٰهُ
يَعْلَمُ
مَا تَصْنَعُوْنَ
آپ پڑھیں
جو
وحی کی گئی
آپ کی طرف
کتاب سے
اور قائم کریں
نماز
بیشک
نماز
روکتی ہے
بےحیائی سے
اور برائی
اور البتہ اللہ کی یاد
سب سے بڑی بات
اور اللہ
جانتا ہے
جو تم کرتے ہو
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]