اور اہل کتاب سے جھگڑا نہ کرو مگر اس طریقے سے جو سب سے اچھا ہو، مگر وہ لوگ جنھوں نے ان میں سے ظلم کیا اور کہو ہم ایمان لائے اس پر جو ہماری طرف نازل کیا گیا اور تمھاری طرف نازل کیا گیا اور ہمارا معبود اور تمھارا معبود ایک ہے اور ہم اسی کے فرماں بردار ہیں۔[46]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَلَا
تُجَادِلُوۡۤا
اَہۡلَ الۡکِتٰبِ
اِلَّا
بِالَّتِیۡ
ہِیَ
اَحۡسَنُ
اِلَّا
الَّذِیۡنَ
ظَلَمُوۡا
مِنۡہُمۡ
وَقُوۡلُوۡۤا
اٰمَنَّا
بِالَّذِیۡۤ
اُنۡزِلَ
اِلَیۡنَا
وَاُنۡزِلَ
اِلَیۡکُمۡ
وَاِلٰـہُنَا
وَاِلٰـہُکُمۡ
وَاحِدٌ
وَّنَحۡنُ
لَہٗ
مُسۡلِمُوۡنَ
اور نہ
تم جھگڑا کرو
اہل کتاب سے
مگر
اس طریقے سے جو
وہ
سب سے اچھا ہے
سوائے
ان کے جنہوں نے
ظلم کیا
ان میں سے
اور کہو
ایمان لائے ہم
اس پر جو
نازل کیا گیا
ہماری طرف
اور نازل کیا گیا
تمہاری طرف
اور الٰہ ہمارا
اور الٰہ تمہارا
ایک ہی ہے
اور ہم
اسی کے
فرماں بردار ہیں
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَلَا
تُجَادِلُوۡۤا
اَہۡلَ الۡکِتٰبِ
اِلَّا
بِالَّتِیۡ
ہِیَ اَحۡسَنُ
اِلَّا
الَّذِیۡنَ
ظَلَمُوۡا
مِنۡہُمۡ
وَقُوۡلُوۡۤا
اٰمَنَّا
بِالَّذِیۡۤ
اُنۡزِلَ
اِلَیۡنَا
وَاُنۡزِلَ
اِلَیۡکُمۡ
وَاِلٰـہُنَا
وَاِلٰـہُکُمۡ
وَاحِدٌ
وَّنَحۡنُ
لَہٗ
مُسۡلِمُوۡنَ
اور نہ
تم جھگڑاکرو
اہل کتاب سے
مگر
ساتھ اس کے جو
انتہائی احسن انداز ہے
سوا ئے
ان لوگوں کے
جنہوں نے ظلم کیا
ان میں سے
اور تم کہہ دو
ایمان لائے ہم
اس پرجو
نازل کیاگیا
ہماری طرف
اور نازل کیاگیا
طرف تمہاری
اور معبودہمارا
اور معبود تمہارا
ایک ہی ہے
اور ہم
اس کے لیے
فرماں برداری کرنے والے ہیں
حافظ نذر احمد حفظه الله
وَلَا تُجَادِلُوْٓا
اَهْلَ الْكِتٰبِ
اِلَّا
بِالَّتِيْ
ھِىَ اَحْسَنُ ڰ
اِلَّا
الَّذِيْنَ ظَلَمُوْا
مِنْهُمْ
وَقُوْلُوْٓا
اٰمَنَّا بالَّذِيْٓ
اُنْزِلَ
اِلَيْنَا
وَاُنْزِلَ
اِلَيْكُمْ
وَاِلٰهُنَا
وَاِلٰهُكُمْ
وَاحِدٌ
وَّنَحْنُ
لَهٗ
مُسْلِمُوْنَ
اور تم نہ جھگڑو
اہل کتاب
مگر
اس طریقہ سے جو
وہ بہتر
بجز
جن لوگوں نے ظلم کیا
ان (میں) سے
اور تم کہو
ہم ایمان لائے اس پر جو
نازل کیا گیا
ہماری طرف
اور نازل کیا گیا
تمہاری طرف
اور ہمارا معبود
اور تمہارا معبود
ایک
اور ہم
اس کے
فرمانبردار (جمع)
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]