اور یقینا اگر تو ان سے پوچھے کہ کس نے آسمانوں اور زمین کو پیدا کیا اور سورج اور چاند کو مسخر کیا تو ضرور ہی کہیں گے کہ اللہ نے، پھر کہاں بہکائے جا رہے ہیں۔[61]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَلَئِنۡ
سَاَلۡتَہُمۡ
مَّنۡ
خَلَقَ
السَّمٰوٰتِ
وَالۡاَرۡضَ
وَسَخَّرَ
الشَّمۡسَ
وَالۡقَمَرَ
لَیَقُوۡلُنَّ
اللّٰہُ
فَاَنّٰی
یُؤۡفَکُوۡنَ
اور البتہ اگر
پوچھیں آپ ان سے
کس نے
پیدا کیا
آسمانوں
اور زمین کو
اور ا س نے مسخر کیا
سورج
اور چاند کو
البتہ وہ ضرور کہیں گے
اللہ نے
تو کہاں سے
وہ پھیرے جاتے ہیں
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَلَئِنۡ
سَاَلۡتَہُمۡ
مَّنۡ
خَلَقَ
السَّمٰوٰتِ
وَالۡاَرۡضَ
وَسَخَّرَ
الشَّمۡسَ
وَالۡقَمَرَ
لَیَقُوۡلُنَّ
اللّٰہُ
فَاَنّٰی
یُؤۡفَکُوۡنَ
اور یقیناًاگر
آپ پوچھیں ان لوگوں سے
کس نے
پیدا کیا
آسمانوں کو
اور زمین کو
اور مسخرکیا
سورج کو
اور چاندکو
تویقیناًوہ ضرور کہیں گے
اللہ تعالیٰ نے
پھرکہاں سے
وہ بہکائے جا رہے ہیں
حافظ نذر احمد حفظه الله
وَلَئِنْ
سَاَلْتَهُمْ
مَّنْ خَلَقَ
السَّمٰوٰتِ
وَالْاَرْضَ
وَسَخَّرَ
الشَّمْسَ
وَالْقَمَرَ
لَيَقُوْلُنَّ
اللّٰهُ
فَاَنّٰى
يُؤْفَكُوْنَ
اور البتہ اگر
تم پوچھو ان سے
کس نے بنایا
آسمان (جمع)
اور زمین
اور مسخر کیا (کام میں لگایا)
سورج
اور چاند
وہ ضرور کہیں گے
اللہ
پھر کہاں
وہ الٹے پھرے جاتے ہیں
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]