اللہ وہ ہے جس نے تمھیں کمزوری سے پیدا کیا، پھر کمزوری کے بعد قوت بنائی، پھر قوت کے بعد کمزوری اور بڑھاپا بنا دیا، وہ پیدا کرتا ہے جو چاہتا ہے اور وہی سب کچھ جاننے والا ہے، ہر چیز پر قادر ہے۔[54]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
اَللّٰہُ
الَّذِیۡ
خَلَقَکُمۡ
مِّنۡ ضُعۡفٍ
ثُمَّ
جَعَلَ
مِنۡۢ بَعۡدِ
ضُؔعۡفٍ
قُوَّۃً
ثُمَّ
جَعَلَ
مِنۡۢ بَعۡدِ
قُوَّۃٍ
ضُؔعۡفًا
وَّشَیۡبَۃً
یَخۡلُقُ
مَا
یَشَآءُ
وَہُوَ
الۡعَلِیۡمُ
الۡقَدِیۡرُ
اللہ
وہ ہے جس نے
پیدا کیا تمہیں
کمزوری سے
پھر
اس نے بنائی
بعد
کمزوری کے
قوت
پھر
اس نے بنائی
بعد
قوت کے
کمزوری
اور بڑھاپا
وہ پیدا کرتا ہے
جو
وہ چاہتا ہے
اور وہی ہے
خوب جاننے والا
بہت قدرت رکھنے والا
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
اَللّٰہُ
الَّذِیۡ
خَلَقَکُمۡ
مِّنۡ ضُعۡفٍ
ثُمَّ
جَعَلَ
مِنۡۢ بَعۡدِ
ضُؔعۡفٍ
قُوَّۃً
ثُمَّ
جَعَلَ
مِنۡۢ بَعۡدِ
قُوَّۃٍ
ضُؔعۡفًا
وَّشَیۡبَۃً
یَخۡلُقُ
مَا
یَشَآءُ
وَہُوَ
الۡعَلِیۡمُ
الۡقَدِیۡرُ
اللہ تعالیٰ
جس نے
پیدا کیا تمہیں
کمزوری سے
پھر
اس نے بنایا
بعد
کمزوری کے
قوت
پھر
اس نے بنادی
بعد
قوت کے
کمزوری
اور بڑھاپا
وہ پیدا کرتاہے
جو
وہ چاہتاہے
اور وہی
سب کچھ جاننے والا
پوری طرح قدرت رکھنے والاہے
حافظ نذر احمد حفظه الله
اَللّٰهُ
الَّذِيْ خَلَقَكُمْ
مِّنْ
ﮨعْفٍ
ثُمَّ
جَعَلَ
مِنْۢ بَعْدِ
ﮨعْفٍ
قُوَّةً
ثُمَّ جَعَلَ
مِنْۢ بَعْدِ
قُوَّةٍ
ﮨعْفًا
وَّشَيْبَةً ۭ
يَخْلُقُ
مَا يَشَآءُ ۚ
وَهُوَ
الْعَلِيْمُ
الْقَدِيْرُ
اللہ
وہ جس نے تمہیں پیدا کیا
سے (میں)
کمزوری
پھر
اس نے بنایا۔ دی
بعد
کمزوری
قوت
پھر اس نے کردیا
بعد
قوت
کمزوری
اور بڑھاپا
وہ پیدا کرتا ہے
جو وہ چاہتا ہے
اور وہ
علم والات
قدرت والا
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]
قَدَّرَ:وہ قوانین فطرت ہے جو اللہ تعالی نے اپنے علم و حکمت سے مقرر کر رکھے ہیں اور یہ مستحق الدلائل ہوتے ہیں اور قَدَّرَ ایسے قوانین پر مبنی اندازہ کو کہتے ہیں۔