اور اگر وہ دونوں تجھ پر زور دیں کہ تو میرے ساتھ اس چیز کو شریک کرے جس کا تجھے کوئی علم نہیں تو ان کا کہنا مت مان اور دنیا میں اچھے طریقے سے ان کے ساتھ رہ اور اس شخص کے راستے پر چل جو میری طرف رجوع کرتا ہے، پھر میری ہی طرف تمھیں لوٹ کر آنا ہے، تو میں تمھیں بتاؤں گا جو کچھ تم کیا کرتے تھے۔[15]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَاِنۡ
جَاہَدٰکَ
عَلٰۤی
اَنۡ
تُشۡرِکَ
بِیۡ
مَا
لَیۡسَ
لَکَ
بِہٖ
عِلۡمٌ
فَلَا
تُطِعۡہُمَا
وَصَاحِبۡہُمَا
فِی الدُّنۡیَا
مَعۡرُوۡفًا
وَّاتَّبِعۡ
سَبِیۡلَ
مَنۡ
اَنَابَ
اِلَیَّ
ثُمَّ
اِلَیَّ
مَرۡجِعُکُمۡ
فَاُنَبِّئُکُمۡ
بِمَا
کُنۡتُمۡ
تَعۡمَلُوۡنَ
اور اگر
دونوں کوشش کریں تمہارے ساتھ
اس پر
کہ
تم شریک کرو
میرے ساتھ
اسے جو
نہیں
تمہیں
جس کا
کوئی علم
تو نہ
تم اطاعت کرو ان دونوں کی
اور ساتھ رہو ان دونوں کے
دنیا میں
بھلے طریقے سے
اور پیروی کرو
راستے کی
اس کی جو
رجوع کرے
میری طرف
پھر
طرف میرے ہی
لوٹنا ہے تمہارا
پھر میں بتاؤں گا تمہیں
وہ جو
تھے تم
تم عمل کرتے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَاِنۡ
جَاہَدٰکَ
عَلٰۤی
اَنۡ
تُشۡرِکَ
بِیۡ
مَا
لَیۡسَ
لَکَ
بِہٖ
عِلۡمٌ
فَلَاتُطِعۡہُمَا
وَصَاحِبۡہُمَا
فِی الدُّنۡیَا
مَعۡرُوۡفًا
وَّاتَّبِعۡ
سَبِیۡلَ
مَنۡ
اَنَابَ
اِلَیَّ
ثُمَّ
اِلَیَّ
مَرۡجِعُکُمۡ
فَاُنَبِّئُکُمۡ
بِمَا
کُنۡتُمۡ
تَعۡمَلُوۡنَ
اور اگر
وہ دونوں دباؤ ڈالیں تجھ پر
اوپر
یہ کہ
تو کسی کو شریک کرے
میرے ساتھ
جس کا
نہیں ہے
تجھے
ا س کا
علم
پھر نہ تم اطاعت کرنا ان دونوں کی
اور ان دونوں کے ساتھ ہو
دنیامیں
اچھے طریقے سے
اور تم چلو
ـ(اس کے) راستے پر
جس نے
رجو ع کیا
میری طرف
پھر
میری طرف ہی
پلٹنا ہے تمہارا
تو میں بتادوں گا تمہیں
جو کچھ
تھے تم
عمل کیا کرتے
حافظ نذر احمد حفظه الله
وَاِنْ
جَاهَدٰكَ
عَلٰٓي
اَنْ تُشْرِكَ
بِيْ
مَا لَيْسَ
لَكَ
بِهٖ
عِلْمٌ ۙ
فَلَا تُطِعْهُمَا
وَصَاحِبْهُمَا
فِي الدُّنْيَا
مَعْرُوْفًا ۡ
وَّاتَّبِعْ
سَبِيْلَ
مَنْ
اَنَابَ
اِلَيَّ ۚ
ثُمَّ
اِلَيَّ
مَرْجِعُكُمْ
فَاُنَبِّئُكُمْ
بِمَا
كُنْتُمْ تَعْمَلُوْنَ
اور اگر
وہ تیرے ساتھ کوشش کریں
پر (کی)
کہ تو شیرک ٹھہرائے
میرا
جس کا نہیں
تجھے
اس کا
کوئی علم
تو ان دونوں کا کہا نہ مان
اور ان کے ساتھ بسر کر
دنیا میں
اچھے طریقے سے
اور تو پیروی کر
راستہ
جو
رجوع کرے
میری طرف
پھر
میری طرف
تمہیں لوٹ کر آنا ہے
سو میں تمہیں آگاہ کروں گا
جو کچھ
تم کرتے تھے
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]