اَمَّا الَّذِیۡنَ اٰمَنُوۡا وَ عَمِلُوا الصّٰلِحٰتِ فَلَہُمۡ جَنّٰتُ الۡمَاۡوٰی ۫ نُزُلًۢا بِمَا کَانُوۡا یَعۡمَلُوۡنَ ﴿۱۹﴾
لیکن وہ لوگ جو ایمان لائے اور انھوں نے نیک اعمال کیے تو ان کے لیے رہنے کے باغات ہیں، مہمانی اس کے بدلے جو وہ کیا کرتے تھے۔[19]
|
لفظ / روٹ
|
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]
|
أَمَّا
|
As for |
الَّذِينَ
|
those who |
آمَنُوا أ م ن |
believe |
وَعَمِلُوا ع م ل |
and do |
الصَّالِحَاتِ ص ل ح |
righteous deeds |
فَلَهُمْ
|
then for them |
جَنَّاتُ ج ن ن |
(are) Gardens جَنَّة:کوئی سا باغ جہاں درخت بکثرت ہوں۔ مترادفات .جَنَّة، حَدَائِق، رَوْضَة،
| اَجِنَّةٌ:وہ بچہ جو ماں کے پیٹ میں ہو۔ مترادفات .اَجِنَّةٌ، وَلِیْدٌ ، مَوْلُوْدٌ ، وَلَدٌ، طِفْلٌ، صَبِيٌّ، غُلَامٌ،
|
|
الْمَأْوَى أ و ي |
(of) Refuge اٰوٰي:کسی کو اپنے ہاں بطور پناہ رہائش دینے کے لئے استعمال ہوتا ہے۔ مترادفات .اَسْكَنَ، بَوَّا، عَمَرَ، اٰوٰي،
|
|
نُزُلًا ن ز ل |
(as) hospitality نَزَلَ:نزل کا لفظ عام ہے ۔ تنزل ، وحی و احکامات الہی اور شیطانی القاء وغیرہ کے آتا ہے۔ مترادفات .نَزَلَ، حَلَّ، ھَبَطَ،
| اَنْزَل ، نَزَّلَ:کسی چیز کونیچے اتارنے کے لیے ہیں انزال یکبارگی اور تنزیل محض اتارنے کے لیے خواہ یکبارگی ہو یا بتدریج۔ مترادفات .اَنْزَل ، نَزَّلَ، اَحَلَّ، وَضَعَ، خَلَعَ،
|
|
بِمَا
|
for what |
كَانُوا ك و ن |
they used (to) مَکَان:ایسی جگہ جو کسی جسم پر حاوی ہو۔ مترادفات .مَقَام، مَکَان،
|
|
يَعْمَلُونَ ع م ل |
do |