اور رہے وہ لوگ جنھوں نے نافرمانی کی تو ان کا ٹھکانا آگ ہی ہے، جب کبھی چاہیں گے کہ اس سے نکلیں اس میں لوٹا دیے جائیں گے اور ان سے کہا جائے گا آگ کا وہ عذاب چکھو جسے تم جھٹلایا کرتے تھے۔[20]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَاَمَّا
الَّذِیۡنَ
فَسَقُوۡا
فَمَاۡوٰىہُمُ
النَّارُ
کُلَّمَاۤ
اَرَادُوۡۤا
اَنۡ
یَّخۡرُجُوۡا
مِنۡہَاۤ
اُعِیۡدُوۡا
فِیۡہَا
وَقِیۡلَ
لَہُمۡ
ذُوۡقُوۡا
عَذَابَ
النَّارِ
الَّذِیۡ
کُنۡتُمۡ
بِہٖ
تُکَذِّبُوۡنَ
اور رہے وہ
جنہوں نے
نافرمانی کی
پس ٹھکانہ ان کا
آگ ہے
جب کبھی
وہ ارادہ کریں گے
کہ
وہ نکل آئیں
اس سے
وہ لوٹا دیئے جائیں گے
اس میں
اور کہہ دیا جائے گا
انہیں
چکھو
عذاب
آگ کا
وہ جو
تھے تم
جسے
تم جھٹلاتے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَاَمَّا
الَّذِیۡنَ
فَسَقُوۡا
فَمَاۡوٰىہُمُ
النَّارُ
کُلَّمَاۤ
اَرَادُوۡۤا
اَنۡ
یَّخۡرُجُوۡا
مِنۡہَاۤ
اُعِیۡدُوۡا
فِیۡہَا
وَقِیۡلَ
لَہُمۡ
ذُوۡقُوۡا
عَذَابَ
النَّارِ
الَّذِیۡ
کُنۡتُمۡ
بِہٖ
تُکَذِّبُوۡنَ
اور لیکن
وہ لوگ
جنہوں نے نافرمانیاں کی ہیں
تو ٹھکانہ ان کا
آگ ہے
جب کبھی
وہ ارادہ کریں گے
یہ کہ
وہ نکلیں
اس سے
وہ لوٹا دیے جائیں گے
اس میں
اور کہاجائے گا
ان سے
چکھو
عذاب
آگ کا
وہ جو
تھے تم
جسے
تم جھٹلایا کرتے
حافظ نذر احمد حفظه الله
وَاَمَّا
الَّذِيْنَ
فَسَقُوْا
فَمَاْوٰىهُمُ
النَّارُ ۭ
كُلَّمَآ
اَرَادُوْٓا
اَنْ يَّخْرُجُوْا
مِنْهَآ
اُعِيْدُوْا
فِيْهَا
وَقِيْلَ
لَهُمْ
ذُوْقُوْا
عَذَابَ النَّارِ
الَّذِيْ
كُنْتُمْ
بِهٖ
تُكَذِّبُوْنَ
اور رہے
وہ جنہوں نے
نافرمانی کی
تو ان کا ٹھکانا
جہنم
جب بھی
وہ ارادہ کریں گے
کہ وہ نکلیں
اس سے
لوٹا دیئے جائیں گے
اس میں
اور کہا جائے گا
انہیں
تم چکھو
دوزخ کا عذاب
وہ جو
تم تھے
اس کو
جھٹلاتے
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]