یہ نبی مومنوں پر ان کی جانوں سے زیادہ حق رکھنے والا ہے اور اس کی بیویاں ان کی مائیں ہیں اور رشتے دار اللہ کی کتاب میں ان کا بعض، بعض پر دوسرے ایمان والوں اور ہجرت کرنے والوں سے زیادہ حق رکھنے والا ہے مگر یہ کہ تم اپنے دوستوں سے کوئی نیکی کرو۔ یہ (حکم) کتاب میں ہمیشہ سے لکھا ہوا ہے۔[6]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
اَلنَّبِیُّ
اَوۡلٰی
بِالۡمُؤۡمِنِیۡنَ
مِنۡ اَنۡفُسِہِمۡ
وَاَزۡوَاجُہٗۤ
اُمَّہٰتُہُمۡ
وَاُولُواالۡاَرۡحَامِ
بَعۡضُہُمۡ
اَوۡلٰی
بِبَعۡضٍ
فِیۡ کِتٰبِ
اللّٰہِ
مِنَ الۡمُؤۡمِنِیۡنَ
وَالۡمُہٰجِرِیۡنَ
اِلَّاۤ
اَنۡ
تَفۡعَلُوۡۤا
اِلٰۤی اَوۡلِیٰٓئِکُمۡ
مَّعۡرُوۡفًا
کَانَ
ذٰلِکَ
فِی الۡکِتٰبِ
مَسۡطُوۡرًا
نبی
قریب تر ہے
مومنوں کے
ان کے نفسوں سے
اور بیویاں اس کی
مائیں ہیں ان کی
اور رحم والے (رشتہ دار)
بعض ان کے
نزدیک تر ہیں
بعض کے
کتاب میں
اللہ کی
مومنوں میں سے
اور مہاجرین میں سے
مگر
یہ کہ
تم کرو
طرف اپنے دوستوں کے
کوئی بھلائی
ہے
یہ
کتاب میں
لکھا ہوا
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
اَلنَّبِیُّ
اَوۡلٰی
بِالۡمُؤۡمِنِیۡنَ
مِنۡ اَنۡفُسِہِمۡ
وَاَزۡوَاجُہٗۤ
اُمَّہٰتُہُمۡ
وَاُولُواالۡاَرۡحَامِ
بَعۡضُہُمۡ
اَوۡلٰی
بِبَعۡضٍ
فِیۡ کِتٰبِ اللّٰہِ
مِنَ الۡمُؤۡمِنِیۡنَ
وَالۡمُہٰجِرِیۡنَ
اِلَّاۤ
اَنۡ
تَفۡعَلُوۡۤا
اِلٰۤی اَوۡلِیٰٓئِکُمۡ
مَّعۡرُوۡفًا
کَانَ
ذٰلِکَ
فِی الۡکِتٰبِ
مَسۡطُوۡرًا
نبی
زیادہ حق رکھنے والا ہے
ایمان والوں پر
ان کی اپنی جانوں سے
اور اس (نبی)کی بیویاں
ان کی مائیں ہیں
اور رشتے دار
بعض ان کے
زیادہ حق رکھنے والے ہیں
بعض سے
اللہ تعالیٰ کی کتاب میں
مومنوں سے
اور مہاجرین کی نسبت
مگر
یہ کہ
تم کرنا چاہو
اپنے دوستوں کے ساتھ
کوئی بھلائی
۔(ہمیشہ سے)ہے
یہ
۔(اللہ تعالیٰ کی )کتاب میں
لکھا ہوا
حافظ نذر احمد حفظه الله
اَلنَّبِيُّ
اَوْلٰى
بِالْمُؤْمِنِيْنَ
مِنْ
اَنْفُسِهِمْ
وَاَزْوَاجُهٗٓ
اُمَّهٰتُهُمْ ۭ
وَاُولُوا الْاَرْحَامِ
بَعْضُهُمْ
اَوْلٰى
بِبَعْضٍ
فِيْ
كِتٰبِ اللّٰهِ
مِنَ
الْمُؤْمِنِيْنَ
وَالْمُهٰجِرِيْنَ
اِلَّآ اَنْ
تَفْعَلُوْٓا
اِلٰٓى
اَوْلِيٰٓئِكُمْ
مَّعْرُوْفًا ۭ
كَانَ
ذٰلِكَ
فِي الْكِتٰبِ
مَسْطُوْرًا
نیی
زیادہ (حقدار)
مومنوں کے
سے
ان کی جانیں
اور اس کی بیبیاں
ان کی مائیں
اور قرابت دار
ان میں سے بعض
نزدیک تر
بعض (دوسروں سے)
میں
اللہ کی کتاب
سے
مومنوں
اور مہاجرین
مگر یہ کہ
تم کرو
طرف (ساتھ)
اپنے دوست (جمع)
حسن سلوک
ہے
یہ
کتاب میں
لکھا ہوا
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]