پھر جو شخص تجھ سے اس کے بارے میں جھگڑا کرے، اس کے بعد کہ تیرے پاس علم آ چکا تو کہہ دے آئو! ہم اپنے بیٹوں اور تمھارے بیٹوں کو بلا لیں اور اپنی عورتوں اور تمھاری ورتوں کو بھی اور اپنے آپ کو اور تمھیں بھی، پھر گڑگڑا کر دعا کریں ، پس جھوٹوں پر اللہ کی لعنت بھیجیں۔[61]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
فَمَنۡ
حَآجَّکَ
فِیۡہِ
مِنۡۢ بَعۡدِ
مَا
جَآءَکَ
مِنَ الۡعِلۡمِ
فَقُلۡ
تَعَالَوۡا
نَدۡعُ
اَبۡنَآءَنَا
وَاَبۡنَآءَکُمۡ
وَنِسَآءَنَا
وَنِسَآءَکُمۡ
وَاَنۡفُسَنَا
وَاَنۡفُسَکُمۡ
ثُمَّ
نَبۡتَہِلۡ
فَنَجۡعَلۡ
لَّعۡنَتَ
اللّٰہِ
عَلَی الۡکٰذِبِیۡنَ
تو جو کوئی
جھگڑا کرے آپ سے
اس میں
بعد اس کے
جو
آگیا آپ کے پاس
علم میں سے
تو کہہ دیجیے
آؤ
ہم بلاتے ہیں
اپنے بیٹوں کو
اور تمہارے بیٹوں کو
اور اپنی عورتوں کو
اور تمہاری عورتوں کو
اور ہم خود
اور تم خود
پھر
ہم گڑ گڑ اکر دعا کریں گے
پھر ہم کریں
لعنت
اللہ کی
جھوٹوں پر
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
فَمَنۡ
حَآجَّکَ
فِیۡہِ
مِنۡۢ بَعۡدِ
مَا
جَآءَکَ
مِنَ الۡعِلۡمِ
فَقُلۡ
تَعَالَوۡا
نَدۡعُ
اَبۡنَآءَنَا
وَاَبۡنَآءَکُمۡ
وَنِسَآءَنَا
وَنِسَآءَکُمۡ
وَاَنۡفُسَنَا
وَاَنۡفُسَکُمۡ
ثُمَّ
نَبۡتَہِلۡ
فَنَجۡعَلۡ
لَّعۡنَتَ
اللّٰہِ
عَلَی الۡکٰذِبِیۡنَ
پھر جو
جھگڑا کرے آپ سے
اس میں
بعد اس کے
جو
آ گیا آپ کے پاس
علم سے
تو آپ کہہ دو
تم آؤ
ہم بلائیں
اپنے بیٹوں کو
اور تمہارے بیٹوں کو
اور اپنی عورتوں کو
اور تمہاری عورتوں کو
اور اپنے آپ کو
اور تمہارے نفسوں کو
پھر
ہم گڑ گڑا کر دُعا کریں
پھر ہم بھیجیں
لعنت
اللہ تعالیٰ کی
جھوٹوں پر
حافظ نذر احمد حفظه الله
فَمَنْ
حَآجَّكَ
فِيْهِ
مِنْ بَعْدِ
مَا
جَآءَكَ
مِنَ
الْعِلْمِ
فَقُلْ
تَعَالَوْا
نَدْعُ
اَبْنَآءَنَا
وَاَبْنَآءَكُمْ
وَنِسَآءَنَا
وَنِسَآءَكُمْ
وَاَنْفُسَنَا
وَاَنْفُسَكُمْ
ثُمَّ
نَبْتَهِلْ
فَنَجْعَلْ
لَّعْنَتَ
اللّٰهِ
عَلَي
الْكٰذِبِيْنَ
سو جو
آپ سے جھگڑے
اس میں
بعد
جب
آگیا
سے
علم
تو کہ دیں
تم آؤ
ہم بلائیں
اپنے بیٹے
اور تمہارے بیٹے
اور اپنی عورتیں
اور تمہاری عورتیں
اور ہم خود
اور تم خود
پھر
ہم التجا کریں
پھر کریں (ڈالیں)
لعنت
اللہ
پر
جھوٹے
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]