بے شک مسلم مرد اور مسلم عورتیں اور مومن مرد اور مومن عورتیں اور فرماںبردار مرد اور فرماںبردار عورتیں اور سچے مرد اور سچی عورتیں اور صبر کرنے والے مرد اور صبر کرنے والی عورتیں اور عاجزی کرنے والے مرد اور عاجزی کرنے والی عورتیں اور صدقہ دینے والے مرد اور صدقہ دینے والی عورتیں اور روزہ رکھنے والے مرد اور روزہ رکھنے والی عورتیں اور اپنی شرم گاہوں کی حفاظت کرنے والے مرداور حفاظت کرنے والی عورتیں اور اللہ کا بہت ذکر کرنے والے مرد اور ذکر کرنے والی عورتیں ، ان کے لیے اللہ نے بڑی بخشش اور بہت بڑا اجر تیار کر رکھا ہے۔[35]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
اِنَّ
الۡمُسۡلِمِیۡنَ
وَالۡمُسۡلِمٰتِ
وَالۡمُؤۡمِنِیۡنَ
وَالۡمُؤۡمِنٰتِ
وَالۡقٰنِتِیۡنَ
وَالۡقٰنِتٰتِ
وَالصّٰدِقِیۡنَ
وَالصّٰدِقٰتِ
وَالصّٰبِرِیۡنَ
وَالصّٰبِرٰتِ
وَالۡخٰشِعِیۡنَ
وَالۡخٰشِعٰتِ
وَالۡمُتَصَدِّقِیۡنَ
وَالۡمُتَصَدِّقٰتِ
وَالصَّآئِمِیۡنَ
وَالصّٰٓئِمٰتِ
وَالۡحٰفِظِیۡنَ
فُرُوۡجَہُمۡ
وَالۡحٰفِظٰتِ
وَالذّٰکِرِیۡنَ
اللّٰہَ
کَثِیۡرًا
وَّالذّٰکِرٰتِ
اَعَدَّ
اللّٰہُ
لَہُمۡ
مَّغۡفِرَۃً
وَّاَجۡرًا
عَظِیۡمًا
بےشک
مسلمان مرد
اور مسلمان عورتیں
اور مومن مرد
اور مومن عورتیں
اور فرماں بردار مرد
اور فرماں بردار عورتیں
اور سچے مرد
اور سچی عورتیں
اور صبر کرنے والے مرد
اور صبر کرنے والی عورتیں
اور خشوع کرنے والے مرد
اور خشوع کرنے والی عورتیں
صدقہ دینے والے مرد
اور صدقہ دینے والی عورتیں
اور روزہ رکھنے والے مرد
اور روزہ رکھنے والی عورتیں
اور حفاظت کرنے والے مرد
اپنی شرم گاہوں کی
اور حفاظت کرنے والی عورتیں
اور ذکر کرنے والے مرد
اللہ کا
بہت زیادہ
اور ذکر کرنے والی عورتیں
تیار کر رکھی ہے
اللہ نے
ان کے لیے
مغفرت
اور اجر
بہت بڑا
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
اِنَّ
الۡمُسۡلِمِیۡنَ
وَالۡمُسۡلِمٰتِ
وَالۡمُؤۡمِنِیۡنَ
وَالۡمُؤۡمِنٰتِ
وَالۡقٰنِتِیۡنَ
وَالۡقٰنِتٰتِ
وَالصّٰدِقِیۡنَ
وَالصّٰدِقٰتِ
وَالصّٰبِرِیۡنَ
وَالصّٰبِرٰتِ
وَالۡخٰشِعِیۡنَ
وَالۡخٰشِعٰتِ
وَالۡمُتَصَدِّقِیۡنَ
وَالۡمُتَصَدِّقٰتِ
وَالصَّآئِمِیۡنَ
وَالصّٰٓئِمٰتِ
وَالۡحٰفِظِیۡنَ
فُرُوۡجَہُمۡ
وَالۡحٰفِظٰتِ
وَالذّٰکِرِیۡنَ
اللّٰہَ
کَثِیۡرًا
وَّالذّٰکِرٰتِ
اَعَدَّ
اللّٰہُ
لَہُمۡ
مَّغۡفِرَۃً
وَّاَجۡرًا
عَظِیۡمًا
یقیناً
اطاعت کرنے والے مرد
اور اطاعت کرنے والی عورتیں
اور ایمان لانے والے مرد
اور ایمان لانے والی عورتیں
اور فرمانبرداری کرنے والے مرد
اور فرمانبرداری کرنے والی عورتیں
اور سچے مرد
اور سچی عورتیں
اور صبر کرنے والے مرد
اور صبر کرنے والی عورتیں
اور خشوع کرنے والے مرد
اور خشوع کرنے والی عورتیں
اور صدقہ کرنے والے مرد
اور صدقہ کرنے والی عورتیں
اور روزہ رکھنے والے مرد
اور روزہ رکھنے والی عورتیں
اور حفاظت کرنے والے مرد
اپنی شرمگاہوں کی
اور حفاظت کرنے والی عورتیں
اور یاد کرنے والے مرد
اللّٰہ تعالیٰ کو
کثرت سے
اور یاد کرنے والی عورتیں
تیار کر رکھا ہے
اللّٰہ تعالیٰ نے
ان کے لئے
مغفرت
اور اجر
بہت بڑا
حافظ نذر احمد حفظه الله
اِنَّ
الْمُسْلِمِيْنَ
وَالْمُسْلِمٰتِ
وَالْمُؤْمِنِيْنَ
وَالْمُؤْمِنٰتِ
وَالْقٰنِتِيْنَ
وَالْقٰنِتٰتِ
وَالصّٰدِقِيْنَ
وَالصّٰدِقٰتِ
وَالصّٰبِرِيْنَ
وَالصّٰبِرٰتِ
وَالْخٰشِعِيْنَ
وَالْخٰشِعٰتِ
وَالْمُتَصَدِّقِيْنَ
وَالْمُتَصَدِّقٰتِ
وَالصَّآئِمِيْنَ
وَالصّٰٓئِمٰتِ
وَالْحٰفِظِيْنَ
فُرُوْجَهُمْ
وَالْحٰفِظٰتِ
وَالذّٰكِرِيْنَ
اللّٰهَ
كَثِيْرًا
وَّالذّٰكِرٰتِ ۙ
اَعَدَّ اللّٰهُ
لَهُمْ
مَّغْفِرَةً
وَّاَجْرًا عَظِيْمًا
بیشک
مسلمان مرد
اور مسلمان عورتیں
اور مومن مرد
اور مومن عورتیں
اور فرمانبردار مرد
اور فرمانبردار عورتیں
اور راست گو مرد
اور راست گو عورتیں
اور صبر کرنے والے مرد
اور صبر کرنے والی عورتیں
اور عاجزی کرنے والے مرد
اور عاجزی کرنے والی عورتیں
اور صدقہ کرنے والے مرد
اور صدقہ کرنے والی عورتیں
اور روزہ رکھنے والے مرد
اور روزہ رکھنے والی عورتیں
اور حفاظت کرنے والے مرد
اپنی شرمگاہیں
اور حفاظت کرنے والی عورتیں
اور یاد کرنے والے
اللہ
بکثرت
اور یاد کرنے والی عورتیں
اللہ نے تیار کیا
ان کے لیے
بخشش
اور اجر عظیم
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]