اور کبھی بھی نہ کسی مومن مرد کا حق ہے اور نہ کسی مومن عورت کا کہ جب اللہ اور اس کا رسول کسی معاملے کا فیصلہ کر دیں کہ ان کے لیے ان کے معاملے میں اختیار ہو اور جو کوئی اللہ اور اس کے رسول کی نافرمانی کرے سو یقینا وہ گمراہ ہوگیا، واضح گمراہ ہونا۔[36]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَمَا
کَانَ
لِمُؤۡمِنٍ
وَّلَا
مُؤۡمِنَۃٍ
اِذَا
قَضَی
اللّٰہُ
وَرَسُوۡلُہٗۤ
اَمۡرًا
اَنۡ
یَّکُوۡنَ
لَہُمُ
الۡخِیَرَۃُ
مِنۡ اَمۡرِہِمۡ
وَمَنۡ
یَّعۡصِ
اللّٰہَ
وَرَسُوۡلَہٗ
فَقَدۡ
ضَلَّ
ضَلٰلًا
مُّبِیۡنًا
اور نہیں
ہے
کسی مومن مرد کے لیے
اور نہیں
کسی مومن عورت کے لیے
جب
فیصلہ کر دے
اللہ
اور اس کارسول
کسی معاملے کا
کہ
ہو
ان کے لیے
کوئی اختیار
اپنے معاملے میں سے
اور جو کوئی
نافرمانی کرے گا
اللہ کی
اور اس کے رسول کی
تو تحقیق
وہ بھٹک گیا
بھٹکنا
کھلم کھلا
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَمَا
کَانَ
لِمُؤۡمِنٍ
وَّلَا
مُؤۡمِنَۃٍ
اِذَا
قَضَی
اللّٰہُ
وَرَسُوۡلُہٗۤ
اَمۡرًا
اَنۡ
یَّکُوۡنَ
لَہُمُ
الۡخِیَرَۃُ
مِنۡ اَمۡرِہِمۡ
وَمَنۡ
یَّعۡصِ
اللّٰہَ
وَرَسُوۡلَہٗ
فَقَدۡ
ضَلَّ
ضَلٰلًا مُّبِیۡنًا
اور نہیں
ہے
کسی مومن مرد کے لئے
اور نہ
کسی مومن عورت کے لئے
جب
فیصلہ کر دیں
اللّٰہ تعالیٰ
اور اس کا رسول
کسی معاملے کا
یہ کہ
ہو
ان کے لئے
اختیار
اپنے معاملے کا
اور جو
نافرمانی کرے گا
اللّٰہ تعالیٰ کی
اور اس کے رسول کی
تو یقیناً
وہ گمراہ ہو گیا
واضح گمراہ ہونا
حافظ نذر احمد حفظه الله
وَمَا كَانَ
لِمُؤْمِنٍ
وَّلَا مُؤْمِنَةٍ
اِذَا
قَضَى
اللّٰهُ
وَرَسُوْلُهٗٓ
اَمْرًا
اَنْ يَّكُوْنَ
لَهُمُ
الْخِيَرَةُ
مِنْ اَمْرِهِمْ ۭ
وَمَنْ
يَّعْصِ
اللّٰهَ
وَرَسُوْلَهٗ
فَقَدْ ضَلَّ
ضَلٰلًا
مُّبِيْنًا
اور نہیں ہے
کسی مومن مرد کے لیے
اور نہ کسی مومن عورت کے لیے
جب
فیصلہ کردیں
اللہ
اور اس کا رسول
کسی کام کا
کہ (باقی) ہو
ان کے لیے
کوئی اختیار
ان کے کام میں
اور جو
نافرمانی کرے گا
اللہ
اور اس کا رسول
تو البتہ وہ گمراہی میں جا پڑا
گمراہی
صریح
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]