اے لوگو جوایمان لائے ہو! ان لوگوں کی طرح نہ ہو جائو جنھوں نے موسیٰ کو تکلیف پہنچائی تو اللہ نے اسے اس سے پاک ثابت کر دیا جو انھوں نے کہا تھا اور وہ اللہ کے ہاں بہت مرتبے والا تھا۔[69]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
یٰۤاَیُّہَاالَّذِیۡنَ
اٰمَنُوۡا
لَاتَکُوۡنُوۡا
کَالَّذِیۡنَ
اٰذَوۡا
مُوۡسٰی
فَبَرَّاَہُ
اللّٰہُ
مِمَّا
قَالُوۡا
وَکَانَ
عِنۡدَ
اللّٰہِ
وَجِیۡہًا
اے لوگو جو
ایمان لائے ہو
نہ تم ہو جاؤ
ان کی طرح جنہوں نے
اذیتیں دیں
موسیٰ کو
تو بری کر دیا اسے
اللہ نے
اس سے جو
انہوں نے کہا تھا
اور تھا وہ
نزدیک
اللہ کے
بہت باعزت
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
یٰۤاَیُّہَا
الَّذِیۡنَ
اٰمَنُوۡا
لَاتَکُوۡنُوۡا
کَالَّذِیۡنَ
اٰذَوۡا
مُوۡسٰی
فَبَرَّاَہُ
اللّٰہُ
مِمَّا
قَالُوۡا
وَکَانَ
عِنۡدَ
اللّٰہِ
وَجِیۡہًا
اے لوگو
جو
ایمان لائے ہو
نہ تم ہوجاؤ
ان لوگوں کی طرح
اذیت دی جنہوں نے
موسیٰ کو
تو پاک ثابت کر دیا اس کو
اللہ تعالیٰ نے
اس سے جو
انہوں نے کہا
اور تھا وہ
نزدیک
اللہ تعالیٰ کے
بہت مرتبے والا
حافظ نذر احمد حفظه الله
يٰٓاَيُّهَا
الَّذِيْنَ اٰمَنُوْا
لَا تَكُوْنُوْا
كَالَّذِيْنَ
اٰذَوْا
مُوْسٰى
فَبَرَّاَهُ
اللّٰهُ
مِمَّا
قَالُوْا ۭ
وَكَانَ
عِنْدَ اللّٰهِ
وَجِيْهًا
اے
ایمان والو
تم نہ ہونا
ان لوگوں کی طرح
انہوں نے ستایا
موسیٰ
تو بری کردیا اس کو
اللہ
اس سے جو
انہوں نے کہا
اور وہ تھے
اللہ کے نزدیک
باآبرو
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]