وہ جانتا ہے جو کچھ زمین میں داخل ہوتا ہے اور جو اس سے نکلتا ہے اور جو آسمان سے اترتا ہے اور جو اس میں چڑھتا ہے اور وہی نہایت رحم والا، بے حد بخشنے والا ہے۔[2]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
یَعۡلَمُ
مَا
یَلِجُ
فِی الۡاَرۡضِ
وَمَا
یَخۡرُجُ
مِنۡہَا
وَمَا
یَنۡزِلُ
مِنَ السَّمَآءِ
وَمَا
یَعۡرُجُ
فِیۡہَا
وَہُوَ
الرَّحِیۡمُ
الۡغَفُوۡرُ
وہ جانتا ہے
جو کچھ
داخل ہوتا ہے
زمین میں
اورجو کچھ
نکلتا ہے
اس سے
اور جو کچھ
اترتا ہے
آسمان سے
اور جو کچھ
چڑھتا ہے
اس میں
اور وہ
نہایت رحم کرنے والا ہے
بہت بخشنے والا ہے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
یَعۡلَمُ
مَا
یَلِجُ
فِی الۡاَرۡضِ
وَمَا
یَخۡرُجُ
مِنۡہَا
وَمَا
یَنۡزِلُ
مِنَ السَّمَآءِ
وَمَا
یَعۡرُجُ
فِیۡہَا
وَہُوَ
الرَّحِیۡمُ
الۡغَفُوۡرُ
وہ جانتا ہے
جو کچھ
داخل ہو تا ہے
زمین میں
اور جو کچھ
نکلتا ہے
اس میں سے
اور جو کچھ
اترتا ہے
آسمان سے
اور جو کچھ
چڑھتا ہے
اس میں
اور وہی
نہایت رحم والا
بے حد بخشنے والا ہے
حافظ نذر احمد حفظه الله
يَعْلَمُ
مَا يَلِجُ
فِي الْاَرْضِ
وَمَا
يَخْرُجُ
مِنْهَا
وَمَا
يَنْزِلُ
مِنَ السَّمَآءِ
وَمَا
يَعْرُجُ
فِيْهَا ۭ
وَهُوَ
الرَّحِيْمُ
الْغَفُوْرُ
وہ جانتا ہے
جو داخل ہوتا ہے
زمین میں
اور جو
نکلتا ہے
اس سے
اور جو
نازل ہوتا ہے
آسمان سے
اور جو
چڑھتا ہے
اس میں
اور وہ
مہربان
بخشنے والا
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]