اور اہل کتاب میں سے ایک گروہ نے کہا تم دن کے شروع میں اس چیز پر ایمان لائو جو ان لوگوں پر نازل کی گئی ہے جو ایمان لائے ہیں اور اس کے آخر میں انکار کردو، تاکہ وہ واپس لوٹ آئیں۔[72]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَقَالَتۡ
طَّآئِفَۃٌ
مِّنۡ اَہۡلِ الۡکِتٰبِ
اٰمِنُوۡا
بِالَّذِیۡۤ
اُنۡزِلَ
عَلَی الَّذِیۡنَ
اٰمَنُوۡا
وَجۡہَ
النَّہَارِ
وَاکۡفُرُوۡۤا
اٰخِرَہٗ
لَعَلَّہُمۡ
یَرۡجِعُوۡنَ
اور کہا
ایک گروہ نے
اہل کتاب میں سے
ایمان لے آؤ
اس چیز پر جو
نازل کی گئی
ان پر جو
ایمان لائے
اول (وقت)
دن کے
اور انکار کردو
اس کے آخر میں
تاکہ وہ
وہ لوٹ آئیں
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَقَالَتۡ
طَّآئِفَۃٌ
مِّنۡ اَہۡلِ الۡکِتٰبِ
اٰمِنُوۡا
بِالَّذِیۡۤ
اُنۡزِلَ
عَلَی الَّذِیۡنَ
اٰمَنُوۡا
وَجۡہَ النَّہَارِ
وَاکۡفُرُوۡۤا
اٰخِرَہٗ
لَعَلَّہُمۡ
یَرۡجِعُوۡنَ
اور کہا
ایک گروہ نے
اہلِ کتاب میں سے
تم ایمان لاؤ
اس کے ساتھ جو
نازل کیا گیا
ان لوگوں پر جو
ایمان لائے
دن کے آغاز میں
اور تم کفر کرو
اس کے آخر میں
تاکہ وہ
واپس لوٹ آئیں
حافظ نذر احمد حفظه الله
وَقَالَتْ
طَّآئِفَةٌ
مِّنْ
اَھْلِ الْكِتٰبِ
اٰمِنُوْا
بِالَّذِيْٓ
اُنْزِلَ
عَلَي
الَّذِيْنَ اٰمَنُوْا
وَجْهَ النَّهَارِ
وَاكْفُرُوْٓا
اٰخِرَهٗ
لَعَلَّھُمْ
يَرْجِعُوْنَ
اور کہا
ایک جماعت
سے (کی)
اہل کتاب
تم مان لو
جو کچھ
نازل کیا گیا
پر
جو لوگ ایمان لائے (مسلمان)
اول حصہ دن
اور منکر ہوجاؤ
اس کا آخر (شام)
شاید وہ
وہ پھرجائیں
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]