وَ سَوَآءٌ عَلَیۡہِمۡ ءَاَنۡذَرۡتَہُمۡ اَمۡ لَمۡ تُنۡذِرۡہُمۡ لَا یُؤۡمِنُوۡنَ ﴿۱۰﴾
اور ان پر برابر ہے، خواہ تو انھیں ڈرائے، یا انھیں نہ ڈرائے، وہ ایمان نہیں لائیں گے۔[10]
|
لفظ / روٹ
|
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]
|
وَسَوَاءٌ س و ي |
And it (is) same سواء ، سوي ، استوي:سوا حالت اور مقدار میں برابری اور مساوات کو کہتے ہیں۔ مترادفات .عدل، سواء ، سوي ، استوي،
|
|
عَلَيْهِمْ
|
to them |
أَأَنْذَرْتَهُمْ ن ذ ر |
whether you warn them |
أَمْ
|
or |
لَمْ
|
(do) not |
تُنْذِرْهُمْ ن ذ ر |
warn them |
لَا
|
not |
يُؤْمِنُونَ أ م ن |
they will believe |