وَ لَوۡ نَشَآءُ لَمَسَخۡنٰہُمۡ عَلٰی مَکَانَتِہِمۡ فَمَا اسۡتَطَاعُوۡا مُضِیًّا وَّ لَا یَرۡجِعُوۡنَ ﴿٪۶۷﴾
اور اگر ہم چاہیں تو یقینا ان کی جگہ ہی پر ان کی صورتیں بدل دیں، پھر نہ وہ (آگے) چل سکیں اور نہ واپس آئیں۔[67]
|
لفظ / روٹ
|
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]
|
وَلَوْ
|
And if |
نَشَاءُ ش ي أ |
We willed |
لَمَسَخْنَاهُمْ م س خ |
surely We (would have) transformed them مَسَخَ:اچھی شکل و صورت کو بگاڑنے اور بری بنانے کے لیے آتا ہے۔ مترادفات .مَسَخَ، كَلَحَ، قُبِحَ،
|
|
عَلَى
|
in |
مَكَانَتِهِمْ ك و ن |
their places مَکَان:ایسی جگہ جو کسی جسم پر حاوی ہو۔ مترادفات .مَقَام، مَکَان،
|
|
فَمَا
|
then not |
اسْتَطَاعُوا ط و ع |
they would have been able اَطَاعَ:دل کی خوشی کے ساتھ کسی کا حکم بجا لانا۔ مترادفات .تَبَعَ، اِقْتَدَ(قدو)، اُسْوَة (اسو)، اَطَاعَ، اِسْتَجَابَ، اْسْلَمَ، قَنَتَ، ذَعَنَ،
| تَطَوَّعَ:فرائض پر اپنے شوق سے زیادتی کے لیے آتا ہے۔ مترادفات .زَادَ ، اِزْدَاد، كَثُرَ ، كَثَّرَ، ضَاعَف، عَفَا، تَطَوَّعَ، نَافِلَةً، اَرْبٰی،
|
|
مُضِيًّا م ض ي |
to proceed |
وَلَا
|
and not |
يَرْجِعُونَ ر ج ع |
return |