اور لازم ہے کہ تمھاری صورت میں ایک ایسی جماعت ہو جو نیکی کی طرف دعوت دیں اور اچھے کام کا حکم دیں اور برائی سے منع کریں اور یہی لوگ فلاح پانے والے ہیں۔[104]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَلۡتَکُنۡ
مِّنۡکُمۡ
اُمَّۃٌ
یَّدۡعُوۡنَ
اِلَی الۡخَیۡرِ
وَ یَاۡمُرُوۡنَ
بِالۡمَعۡرُوۡفِ
وَ یَنۡہَوۡنَ
عَنِ الۡمُنۡکَرِ
وَاُولٰٓئِکَ
ہُمُ
الۡمُفۡلِحُوۡنَ
اور ضرور ہو
تم میں سے
ایک گروہ(کے لوگ)
جو دعوت دیں
طرف خیر کے
اور جو حکم دیں
نیکی کا
اور جو روکیں
برائی سے
اور یہی لوگ
وہ
جو فلاح پانے والے ہیں
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَلۡتَکُنۡ
مِّنۡکُمۡ
اُمَّۃٌ
یَّدۡعُوۡنَ
اِلَی الۡخَیۡرِ
وَ یَاۡمُرُوۡنَ
بِالۡمَعۡرُوۡفِ
وَ یَنۡہَوۡنَ
عَنِ الۡمُنۡکَرِ
وَاُولٰٓئِکَ
ہُمُ
الۡمُفۡلِحُوۡنَ
اور لا ز م ہے كہ ہو
تم میں سے
ایك جما عت
وه دعو ت دیں
نیكی كی طر ف
اور وه حكم دیں
بھلا ئی كا
اور وه رو كیں
بر ائی سے
اور یہی لو گ
وہ
فلاح پانے والے ہیں
حافظ نذر احمد حفظه الله
وَلْتَكُنْ
مِّنْكُمْ
اُمَّةٌ
يَّدْعُوْنَ
اِلَى
الْخَيْرِ
وَيَاْمُرُوْنَ
بِالْمَعْرُوْفِ
وَيَنْهَوْنَ
عَنِ الْمُنْكَرِ
وَاُولٰٓئِكَ
ھُمُ
الْمُفْلِحُوْنَ
اور چاہیے رہے
تم سے (میں)
ایک جماعت
وہ بلائے
طرف
بھلائی
اور وہ حکم دے
اچھے کاموں کا
اور وہ روکے
برائی سے
اور یہی لوگ
وہ
کامیاب ہونے والے
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]